تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُسْتَقِل مِزاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَقِل مِزاج کے معانیدیکھیے
مُسْتَقِل مِزاج کے اردو معانی
صفت
- وہ شخص جس کے مزاج میں استقلال ہو، ثابت قدم، بردبار(شخص)
شعر
ہم مستقل مزاج سوالی ہیں اس لیے
خاکی ہماری فکر کا کاسہ نہیں ہوا
کچھ وہ غنیم جان بھی ہے مستقل مزاج
کچھ میری جاں سے جانے کی عادت نہیں گئی
ہم مستقل مزاج ہیں بس ایک بات میں
وہ یہ کہ جو کیا وہ دوبارہ نہیں کیا
English meaning of mustaqil-mizaaj
Adjective
- resolute, determined, of unshakable resolve, firm, persevering
मुस्तक़िल-मिज़ाज के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो एक बात तैय करके उसपर जमा रहे, दृढ़ चित्त, स्थिरनिश्चयी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُسْتَقِل مِزاج)
مُسْتَقِل مِزاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔