تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَقْبِلِ قریب" کے متعقلہ نتائج

جَہانِیاں

مذکر۔ دنیا کے لوگ۔ خَلقُ اللہ

جَہانِیاں جَہاں گَشْت

دنیا میں گھومنے پھرنے والے لوگ، دنیا کی سیر کرنے والے، جہاندیدہ و تجربہ کار

جَہانِیاں جَہاں گَرْد

دنیا میں گھومنے پھرنے والے لوگ، دنیا کی سیر کرنے والے، جہاندیدہ و تجربہ کار

ذِہْنِیِّین

دانشور لوگ

مَخْدُوم جَہانِیاں

ایک ولی کامل سید مخدوم جلال جہانیاں کا ایک لقب ، ان کو مخدوم جہانیاں جہاں گشت بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَقْبِلِ قریب کے معانیدیکھیے

مُسْتَقْبِلِ قریب

mustaqbil-e-qariibमुस्तक़्बिल-ए-क़रीब

وزن : 2212121

موضوعات: قواعد

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَقْبِلِ قریب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آیندہ زمانہ جو قریب ہو
  • (قواعد) فعل کی ایک گردان جس میں مستقبل کی علامت ہوگا سے پہلے تا لگاتے ہیں (جیسے : وہ آتا ہو گا)

Urdu meaning of mustaqbil-e-qariib

  • Roman
  • Urdu

  • aa.indaa zamaana jo qariib ho
  • (qavaa.id) pheal kii ek gardaan jis me.n mustaqbil kii alaamat hogaa se pahletaa lagaate hai.n (jaise ha vo aataa hogaa

English meaning of mustaqbil-e-qariib

Noun, Masculine

  • near future

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہانِیاں

مذکر۔ دنیا کے لوگ۔ خَلقُ اللہ

جَہانِیاں جَہاں گَشْت

دنیا میں گھومنے پھرنے والے لوگ، دنیا کی سیر کرنے والے، جہاندیدہ و تجربہ کار

جَہانِیاں جَہاں گَرْد

دنیا میں گھومنے پھرنے والے لوگ، دنیا کی سیر کرنے والے، جہاندیدہ و تجربہ کار

ذِہْنِیِّین

دانشور لوگ

مَخْدُوم جَہانِیاں

ایک ولی کامل سید مخدوم جلال جہانیاں کا ایک لقب ، ان کو مخدوم جہانیاں جہاں گشت بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَقْبِلِ قریب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَقْبِلِ قریب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone