تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَقْبِلِ دَوامی" کے متعقلہ نتائج

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَقْبِلِ دَوامی کے معانیدیکھیے

مُسْتَقْبِلِ دَوامی

mustaqbil-e-davaamiiमुस्तक़्बिल-ए-दवामी

اصل: عربی

وزن : 2212122

موضوعات: قواعد

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَقْبِلِ دَوامی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مستقبل مطلق کی ذیلی قسم جس میں فعل کی ہیئت سے آیندہ کے عمل کا تواتر ظاہر ہوتا ہے (جیسے: احمد کھیلتا رہے گا)

Urdu meaning of mustaqbil-e-davaamii

  • Roman
  • Urdu

  • mustaqbil mutlaq kii zelii qasam jis me.n pheal kii haiyat se aa.indaa ke amal ka tavaatar zaahir hotaa hai (jaiseh ahmad kheltaa rahegaa

English meaning of mustaqbil-e-davaamii

Noun, Masculine

  • future continuous tense

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَقْبِلِ دَوامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَقْبِلِ دَوامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone