تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُسْتَعِد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَعِد کے معانیدیکھیے
مُسْتَعِد کے اردو معانی
صفت، مذکر
- آمادہ، تیار، کمربستہ، ہر وقت حاضر
- موجود، حاضر، مہیا
- تیز، ہوشیار، چالاک
- سرگرم، چوکس
- لایق، قابل، پڑھا لکھا، صاحب استعداد
- کیل کانٹے سے درست، لیس
- (کنایہً) مسلح
- طالب، شائق
- (مجازا) طالب علم، شاگرد
English meaning of musta'id
मुस्त'इद के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- जो किसी कार्य के लिए पूर्ण रूप से उद्यत या तत्पर हो, तत्पर, कटिबद्ध, सन्नद्ध, तैयार
- उपस्थित, उपलब्ध, हाज़िर
- तेज़ या फुरतीला, चुसत, निरालस, सचेष्ट, जिसमें सुस्ती और काहिली न हो, चाबुकदस्त, जागरूक, चालाक, होशियार
- चौकस, तन्मय, तल्लीन
- योग्य, क़ाबिल, पढ़ा-लिखा
- कील-काँटे से सुसज्जित, लैस
- (सांकेतिक) हथियारबंद
- इच्छुक, उत्सुक, अभिलाषी
- (लाक्षणिक) विद्यार्थी, छात्र
مُسْتَعِد کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُسْتَعِد)
مُسْتَعِد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔