تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَغْرِق" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَغْرِق

غرق ہونے والا، ڈوبنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَغْرِق کے معانیدیکھیے

مُسْتَغْرِق

mustaGriqमुस्तग़रिक़

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: قانونی

اشتقاق: غَرِقَ

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَغْرِق کے اردو معانی

صفت

  • غرق ہونے والا، ڈوبنے والا
  • (قانون) وہ چیز جو کسی قرضے میں گروی کردی جائے
  • (منطق) وہ حد جو اطلاق ِکامل کے لیے استعمال کی جائے
  • (مجازاً) کسی کام میں نہایت محو، محو

Urdu meaning of mustaGriq

  • Roman
  • Urdu

  • Garq hone vaala, Duubne vaala
  • (qaanuun) vo chiiz jo kisii karje me.n girvii kardii jaaye
  • (mantiq) vo had jo itlaaq ikkaa mil ke li.e istimaal kii jaaye
  • (majaazan) kisii kaam me.n nihaayat mahv, mahv

English meaning of mustaGriq

Adjective

  • drowned, plunged, buried
  • (Metaphorically)the one who is busy in some work
  • (Legal) thing that is mortgaged to a loan

मुस्तग़रिक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ग़र्क़ होने वाला, डूबने वाला
  • ( प्रतीकात्मक) किसी कार्य में बहुत व्यस्त, व्यस्त
  • (क़ानून) वो चीज़ जो किसी कर्जे़ में मकफ़ूल गिरवी कर दी जाये

مُسْتَغْرِق کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْتَغْرِق

غرق ہونے والا، ڈوبنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَغْرِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَغْرِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone