تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَغاث عَلَیہ" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَغاث

وہ جس کے آگے فریاد لے جائیں، جس سے فریاد کی جائے، جس سے انصاف چاہیں، جس کے روبرو درخواست یا استغاثہ پیش کریں

مُسْتَغاث عَلَیہ

جس کے خلاف نالش کی جائے، وہ شخص، جس پر مقدمہ دائر کیا جائے

مُسْتَغاثی

فریاد کرنے والا ، استغاثہ کرنے والا

مُسْتَغِیث

استغاثہ دائر کرنے والا، نالشی، فریاد خواہ، داد خواہ، فریادی، فوجداری میں دعویٰ کرنے والا شخص، دعویٰ کرنے والا، مدعی

مُسْتَغِیث اِلَیہ

جس کی طرف دعویٰ کیا گیا ہو ، مدعا علیہ

مُسْتَغِیثَہ

مستغیث کی تانیث، فریاد کرنے والی، دعویٰ کرنے والی عورت

مُسْتَغِیثان

داد رسی کے طالب، بہت سے مستغیث

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَغاث عَلَیہ کے معانیدیکھیے

مُسْتَغاث عَلَیہ

mustaGaas-'alaihमुस्तग़ास-'अलैह

اصل: عربی

وزن : 2121121

موضوعات: قانونی

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَغاث عَلَیہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • جس کے خلاف نالش کی جائے، وہ شخص، جس پر مقدمہ دائر کیا جائے

Urdu meaning of mustaGaas-'alaih

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke Khilaaf naalish kii jaaye, vo shaKhs, jis par muqaddama daayar kiya jaaye

English meaning of mustaGaas-'alaih

Noun, Masculine, Compound Word

  • against whom complaints are made for redress, defendant

मुस्तग़ास-'अलैह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • अभियुक्त, प्रतिवादी, वो शख़्स जिस पर मुक़द्दमा दायर किया जाये

مُسْتَغاث عَلَیہ کے مترادفات

مُسْتَغاث عَلَیہ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْتَغاث

وہ جس کے آگے فریاد لے جائیں، جس سے فریاد کی جائے، جس سے انصاف چاہیں، جس کے روبرو درخواست یا استغاثہ پیش کریں

مُسْتَغاث عَلَیہ

جس کے خلاف نالش کی جائے، وہ شخص، جس پر مقدمہ دائر کیا جائے

مُسْتَغاثی

فریاد کرنے والا ، استغاثہ کرنے والا

مُسْتَغِیث

استغاثہ دائر کرنے والا، نالشی، فریاد خواہ، داد خواہ، فریادی، فوجداری میں دعویٰ کرنے والا شخص، دعویٰ کرنے والا، مدعی

مُسْتَغِیث اِلَیہ

جس کی طرف دعویٰ کیا گیا ہو ، مدعا علیہ

مُسْتَغِیثَہ

مستغیث کی تانیث، فریاد کرنے والی، دعویٰ کرنے والی عورت

مُسْتَغِیثان

داد رسی کے طالب، بہت سے مستغیث

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَغاث عَلَیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَغاث عَلَیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone