تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَفاد" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَفاد

استفا دہ کیا گیا، فائدہ حاصل کیا ہوا، جو (چیز) فائدے میں حاصل ہو، فائدے کے طور پر حاصل ہونے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَفاد کے معانیدیکھیے

مُسْتَفاد

mustafaadमुस्तफ़ाद

اصل: عربی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَفاد کے اردو معانی

صفت

  • استفا دہ کیا گیا، فائدہ حاصل کیا ہوا، جو (چیز) فائدے میں حاصل ہو، فائدے کے طور پر حاصل ہونے والا
  • (معنی، مطلب یا نتیجہ) جو حاصل ہو یا نکلے، ماخوذ جو سمجھ میں آئے، جو مطلب ہو

اسم، مذکر

  • فائدہ ، حاصل، حصول

Urdu meaning of mustafaad

  • Roman
  • Urdu

  • istifaada kiya gayaa, faaydaa haasil kyaa hu.a, jo (chiiz) faayde me.n haasil ho, faayde ke taur par haasil hone vaala
  • (maanii, matlab ya natiija) jo haasil ho ya nikle, maaKhuuz jo samajh me.n aa.e, jo matlab ho
  • faaydaa, haasil, husuul

English meaning of mustafaad

Adjective

  • acquired or gained, achieved in profit, whatever is received in profit
  • ( meaning, sense or result) that can be achieved or come out

Noun, Masculine

मुस्तफ़ाद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लाभ हासिल किया गया, प्राप्त किया हुआ, जो चीज़ लाभ में प्राप्त हो, फ़ायदे के तौर पर प्राप्त होने वाला, प्राप्त, उपलब्ध, हासिल
  • ( अर्थ, तात्पर्य या परिणाम) जो प्राप्त हो या निकले

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْتَفاد

استفا دہ کیا گیا، فائدہ حاصل کیا ہوا، جو (چیز) فائدے میں حاصل ہو، فائدے کے طور پر حاصل ہونے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَفاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَفاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone