تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستاجِرِ فَرضی" کے متعقلہ نتائج

مُستاجِر

کاشت کار، زمیندار، پٹی دار، وہ کسان جس کو زمیندار یا مالک لگان وصول کرنے کو مقرر کرے

مُستاجِرِ فَرضی

بناوٹی یا نام کا ٹھیکے دار

مُستاجِرِ اَصلی

(قانون) اصلی اور حقیقی ٹھیکے دار

مُستاجِرِ سَرکاری

سرکاری ٹھیکہ دار

مُستاجِری

مستاجر سے منسوب، ٹھیکے دار کا

مُستاجِری دینا

کرائے پر دینا، پٹے یا اجارے پر دینا

مُسْتاجِرانَہ

ठेकेदारों-जैसा ।

مُستَجار

ایک مقام جو رکن یمانی اور خانۂ کعبہ کے غربی دروازے کے بیچ میں ہے، یہاں لوگ کھڑے ہو کر دیوارِ کعبہ پر ہاتھ رکھ کر دعا کرتے ہیں

مُستَزاد

بڑھایا ہوا، زیادہ کیا ہوا، طرّہ افزوں، مزید

مُستَجِیر

ڈھونڈنے والا، امان چاہنے والا، مدد مانگنے والا

مُسْتَزاد کَرنا

بڑھانا، زائد کرنا، اضافہ کرنا

مُستَزاد ہونا

یہ مصیبت ہی کیا کم تھی کہ اس پر ایک مصیبت اور مستزاد ہوئی

مُسْتَظْرَفَہ

شستہ، پاکیزہ، نفیس، عمدہ

مُستَزادِ مُنفَردَہ

(شاعری) نظم کی ایک قسم کا نام ؛ مستزاد منفرد ۔

مُستَزادِ مُنفَرد

(شاعری) نظم کی ایک قسم کا نام ۔

مُستَزادَہ

اضافہ کیا ہوا ، زائد ، بڑھایا ہوا ۔

مُستَزاد لِسانی تَدبِیر

(قواعد) وہ غیر لسانی علامتیں اور اشارے جن کا سہارا لے کر معنوں کا اظہار کیا جائے

مُستَزادِ اِلزام

(شاعری) مستزاد کی اس قسم میں اضافہ کردہ فقرہ یا فقرے اصل شعر یا مصرعے کے مفہوم کو مکمل اور بامعنی بنانے کے لیے ضروری ہوتا ہے

مُستَزادِ عارِض

(عروض) مستزاد کی ایک قسم جس میں مستزاد فقرہ اصل شعر یا مصرعے کے مضمون و مفہوم سے اس طرح پیوست نہیں ہوتا کہ اگر اس کو حذف کر دیا جائے تو کلام معنوی اعتبار سے نامکمل رہ جائے (

مُرَبَّع مُستَزاد

(شاعری) وہ مربع نظم جس کے ہر مصرعے یا شعر کے آخر میں ایک ایسا ٹکڑا لگا ہو جو اسی مصرعے کے رکن اول اور رکن آخر کے برابر ہو ۔

اَحْکامِ مُسْتَزاد

(قانون) غیر ضروری حکم، وہ حکم یا ہدایات جن کے بغیر کام چل سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستاجِرِ فَرضی کے معانیدیکھیے

مُستاجِرِ فَرضی

mustaajir-e-farziiमुस्ताजिर-ए-फ़र्ज़ी

اصل: عربی

موضوعات: قانونی

  • Roman
  • Urdu

مُستاجِرِ فَرضی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بناوٹی یا نام کا ٹھیکے دار

Urdu meaning of mustaajir-e-farzii

  • Roman
  • Urdu

  • banaavaTii ya naam ka Thekedaar

English meaning of mustaajir-e-farzii

Noun, Masculine

  • illegitimate contractor

मुस्ताजिर-ए-फ़र्ज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बनावटी या नाम का ठेकेदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُستاجِر

کاشت کار، زمیندار، پٹی دار، وہ کسان جس کو زمیندار یا مالک لگان وصول کرنے کو مقرر کرے

مُستاجِرِ فَرضی

بناوٹی یا نام کا ٹھیکے دار

مُستاجِرِ اَصلی

(قانون) اصلی اور حقیقی ٹھیکے دار

مُستاجِرِ سَرکاری

سرکاری ٹھیکہ دار

مُستاجِری

مستاجر سے منسوب، ٹھیکے دار کا

مُستاجِری دینا

کرائے پر دینا، پٹے یا اجارے پر دینا

مُسْتاجِرانَہ

ठेकेदारों-जैसा ।

مُستَجار

ایک مقام جو رکن یمانی اور خانۂ کعبہ کے غربی دروازے کے بیچ میں ہے، یہاں لوگ کھڑے ہو کر دیوارِ کعبہ پر ہاتھ رکھ کر دعا کرتے ہیں

مُستَزاد

بڑھایا ہوا، زیادہ کیا ہوا، طرّہ افزوں، مزید

مُستَجِیر

ڈھونڈنے والا، امان چاہنے والا، مدد مانگنے والا

مُسْتَزاد کَرنا

بڑھانا، زائد کرنا، اضافہ کرنا

مُستَزاد ہونا

یہ مصیبت ہی کیا کم تھی کہ اس پر ایک مصیبت اور مستزاد ہوئی

مُسْتَظْرَفَہ

شستہ، پاکیزہ، نفیس، عمدہ

مُستَزادِ مُنفَردَہ

(شاعری) نظم کی ایک قسم کا نام ؛ مستزاد منفرد ۔

مُستَزادِ مُنفَرد

(شاعری) نظم کی ایک قسم کا نام ۔

مُستَزادَہ

اضافہ کیا ہوا ، زائد ، بڑھایا ہوا ۔

مُستَزاد لِسانی تَدبِیر

(قواعد) وہ غیر لسانی علامتیں اور اشارے جن کا سہارا لے کر معنوں کا اظہار کیا جائے

مُستَزادِ اِلزام

(شاعری) مستزاد کی اس قسم میں اضافہ کردہ فقرہ یا فقرے اصل شعر یا مصرعے کے مفہوم کو مکمل اور بامعنی بنانے کے لیے ضروری ہوتا ہے

مُستَزادِ عارِض

(عروض) مستزاد کی ایک قسم جس میں مستزاد فقرہ اصل شعر یا مصرعے کے مضمون و مفہوم سے اس طرح پیوست نہیں ہوتا کہ اگر اس کو حذف کر دیا جائے تو کلام معنوی اعتبار سے نامکمل رہ جائے (

مُرَبَّع مُستَزاد

(شاعری) وہ مربع نظم جس کے ہر مصرعے یا شعر کے آخر میں ایک ایسا ٹکڑا لگا ہو جو اسی مصرعے کے رکن اول اور رکن آخر کے برابر ہو ۔

اَحْکامِ مُسْتَزاد

(قانون) غیر ضروری حکم، وہ حکم یا ہدایات جن کے بغیر کام چل سکے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستاجِرِ فَرضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستاجِرِ فَرضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone