تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"must" کے متعقلہ نتائج
must کے لیے اردو الفاظ
must کے اردو معانی
- چاہیے
- ضروری ہے
- لازم ہے
- فرض ہے
- لازماً
- اخلاقی اصول، قانون، حکم، فرمان، قوت کی دھمکی، منطقی ضرورت یا فطری قانون سے مجبور یا پابند ہونا
- فرض کیا جانا
- یقینی ہونا
صفت
- لازمی یا ضروری
اسم
- (بول چال) لازمی یا ضروری چیز
- پھپھوندی
- بوسیدگی
- شیرۂ انگور
- انگور یا دوسرے پھلوں سے نکالا ہوا بے خمیر رس
must के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सहायक क्रिया
- चाहिए
- ज़रूरी है
- लाज़िम है
- फ़र्ज़ है
- लाज़िमन
- अख़्लाक़ी उसूल, क़ानून, हुक्म, फ़रमान, क़ुव्वत की धमकी, मंतिक़ी ज़रूरत या फ़ितरी क़ानून से मजबूर या पाबंद होना
- फ़र्ज़ किया जाना
- यक़ीनी होना
विशेषण
- लाज़िमी या ज़रूरी
संज्ञा
- (बोल-चाल) लाज़िमी या ज़रूरी चीज़
- फफूँदी
- बोसीदगी
- शीरा-ए-अंगूर
- अंगूर या दूसरे फलों से निकाला हुआ बे-ख़मीर रस
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُسْتَقِل
(ریاضی) ایک مقدار جس کے متعلق یہ فرض کر لیا جائے کہ وہ جب تک زیربحث رہے گی اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی
مُصْطَفائی
مصطفیٰ سے منسوب یا متعلق، حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرز زندگی کا یا ان کا بتایا ہوا نظام، مجازًا: شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیرو، مسلمان، مصطفویٰ
مُسْتَعْرِبَہ
وہ عرب جو بعد میں عربوں میں داخل ہو گئے اور عرب کہلائے، بعد کے عرب، نئے عرب (قدیم عرب استعمال کرتے تھے)
مُسْتَغْنی
بے پرواہ، بے نیاز، جسے کسی چیز کی خواہش یا حاجت نہ ہو، بے فکر، صاحب ِاستغناء، مال دار، دولتمند، آسودہ حال، فارغ البال، مطمئن، بری، آزاد
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (must)
must
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔