تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصْمَت" کے متعقلہ نتائج

مُصْمَت

ٹھوس، جو کھوکھلا نہ ہو، ایسا جسم جو اندر سے خالی نہ ہو، اندر سے بھرا ہوا

مُصَمِّت

خاموش کرنے والا ، زبان بند کر دینے والا ، چپ کرانے والا ۔

مُصَمَّتَہ

صوتیات: مصمت سے تعلق رکھنے والا، ہم آہنگ، صوتی مناسبت رکھنے والے (الفاظ) موضوع یا ہم آہنگ (اصوات)

مُصَمَّتی

مصمت (رک) سے متعلق یا منسوب ۔

حَجِ مُصَمِت

زمانۂ جاہلیت مین رائج ایسا حج جس میں حاجی آغازِ حج سے اخیر تک من٘ھ سے کچھ بولتا نہ تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصْمَت کے معانیدیکھیے

مُصْمَت

musmatमुस्मत

اصل: عربی

اشتقاق: صَمَتَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُصْمَت کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • ٹھوس، جو کھوکھلا نہ ہو، ایسا جسم جو اندر سے خالی نہ ہو، اندر سے بھرا ہوا
  • وہ حرف جو اعراب یا حرف علت کے بغیر آواز پیدا نہیں کرتا، انسانی بولی کی وہ آوازیں جو مخصوص مخارج سے بلا حرکت ادا نہیں ہو سکتیں (مصوتہ کی ضد)
  • (طب) منہ بند پھوڑا، وہ زخم جس کا منہ بھرا ہو
  • بند (دروازہ ، تالا وغیرہ)
  • ایک رنگ کا (گھوڑا، کپڑا وغیرہ)
  • مکمل (ایک ہزار)

Urdu meaning of musmat

  • Roman
  • Urdu

  • Thos, jo khokhlaa na ho, a.isaa jism jo andar se Khaalii na ho, andar se bhara hu.a
  • vo harf jo eraab ya harf-e-illat ke bagair aavaaz paida nahii.n kartaa, insaanii bolii kii vo aavaaze.n jo maKhsuus maKhaarij se bala harkat ada nahii.n ho saktii.n (miso taa kii zid
  • (tibb) mu.nh band pho.Daa, vo zaKham jis ka mu.nh bhara ho
  • band (darvaaza, taala vaGaira
  • ek rang ka (gho.Daa, kap.Daa vaGaira
  • mukammal (ek hazaar

मुस्मत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • ठोस, जो खोखला न हो, ऐसा शरीर जो अंदर से ख़ाली न हो, अन्दर से भरा हुआ
  • वह अक्षर जो मात्राओं या हर्फ़-ए-इल्लत के बिना ध्वनि उत्पन्न नहीं करता, इंसानों की बोली की वे ध्वनियाँ जो विशेष शब्द उच्चारण के स्थानों से बिला-हरकत (एराब, ज़बर, ज़ेर या पेश) उच्चरित नहीं हो सकतीं (स्वर का विलोम)

    विशेष हर्फ़-ए-इल्लत= उर्दू में अलिफ़, वाव और ये, हिंदी में ‘स्वर', इंगलिश में ‘वावेल', इसके तीन अक्षर हैं वाव, अलिफ़ और ये

  • (चिकित्सा) मुँह बंद फोड़ा, वह ज़ख़्म जिसका मुँह भरा हो
  • बंद (दरवाज़ा, ताला इत्यादि)
  • एक रंग का (घोड़ा, कपड़ा इत्यादि)
  • संपूर्ण (एक हज़ार)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُصْمَت

ٹھوس، جو کھوکھلا نہ ہو، ایسا جسم جو اندر سے خالی نہ ہو، اندر سے بھرا ہوا

مُصَمِّت

خاموش کرنے والا ، زبان بند کر دینے والا ، چپ کرانے والا ۔

مُصَمَّتَہ

صوتیات: مصمت سے تعلق رکھنے والا، ہم آہنگ، صوتی مناسبت رکھنے والے (الفاظ) موضوع یا ہم آہنگ (اصوات)

مُصَمَّتی

مصمت (رک) سے متعلق یا منسوب ۔

حَجِ مُصَمِت

زمانۂ جاہلیت مین رائج ایسا حج جس میں حاجی آغازِ حج سے اخیر تک من٘ھ سے کچھ بولتا نہ تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصْمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصْمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone