تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْکِرات" کے متعقلہ نتائج

مُسْکِر

نشہ پیدا کرنے والی چیز، نشہ لانے والا، نشیلی چیز، سکر پیدا کرنے والا، سستی لانے والی چیز

مُسْکِری

نشہ آور چیز ۔

مُسْکِرات

وہ چیزیں جو نشہ پیدا کریں

مُسْکرانا

تبسم کرنا، اس طرح ہنسناکہ آواز نہ ہو

مُسْکُراہَٹ

مسکرانے کی حالت، دبی دبی ہنسی، تبسم، خفیف ہنسی

مُسْکُراہَٹ آنا

ہنسی ظاہر ہونا ۔

مُسْکُراہَٹ کھیلْنا

دبی دبی ہنسی ظاہر ہونا ۔

مُسْکُراہَٹ دَوڑْنا

رک : مسکراہٹ آنا ۔

مُسْکُرائی

مسکراہٹ،

مَسْکَری

چاند

مَسْکَرِن

سادھو ، فقیر ، برہمن چوتھی حالت میں ؛ چاند

مُسْکَرین

(کیمیا) زہریلا الکلائیڈ جو بعض فطرات میں پایا جاتا ہے ۔

مَس کَرنا

کسی چیز کو ہاتھ لگانا، چھونا، ہاتھ پھیرنا، ہاتھ سے چھونا

مُسْکُراؤنا

ایسی وضع بنانا جس سے معلوم ہو کہ ہنسنا چاہتے ہیں، ایسی کم ہنسی جس میں دانت نہ نکلے اور نہ ہی کوئٰ آواز نکلے، بہت آہستہ سے ہنسنا تبسم کرنا، ہونٹوں ہی ہونٹوں میں ہنسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْکِرات کے معانیدیکھیے

مُسْکِرات

muskiraatमुस्किरात

اصل: عربی

وزن : 2121

واحد: مُسْکِر

مادہ: سُکْر

اشتقاق: سَكَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُسْکِرات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • وہ چیزیں جو نشہ پیدا کریں

Urdu meaning of muskiraat

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiize.n jo nasha paida kare.n

English meaning of muskiraat

Noun, Feminine, Plural

  • Intoxicating liquors or drugs, intoxicants

मुस्किरात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • नशे वाली चीजें

مُسْکِرات کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْکِر

نشہ پیدا کرنے والی چیز، نشہ لانے والا، نشیلی چیز، سکر پیدا کرنے والا، سستی لانے والی چیز

مُسْکِری

نشہ آور چیز ۔

مُسْکِرات

وہ چیزیں جو نشہ پیدا کریں

مُسْکرانا

تبسم کرنا، اس طرح ہنسناکہ آواز نہ ہو

مُسْکُراہَٹ

مسکرانے کی حالت، دبی دبی ہنسی، تبسم، خفیف ہنسی

مُسْکُراہَٹ آنا

ہنسی ظاہر ہونا ۔

مُسْکُراہَٹ کھیلْنا

دبی دبی ہنسی ظاہر ہونا ۔

مُسْکُراہَٹ دَوڑْنا

رک : مسکراہٹ آنا ۔

مُسْکُرائی

مسکراہٹ،

مَسْکَری

چاند

مَسْکَرِن

سادھو ، فقیر ، برہمن چوتھی حالت میں ؛ چاند

مُسْکَرین

(کیمیا) زہریلا الکلائیڈ جو بعض فطرات میں پایا جاتا ہے ۔

مَس کَرنا

کسی چیز کو ہاتھ لگانا، چھونا، ہاتھ پھیرنا، ہاتھ سے چھونا

مُسْکُراؤنا

ایسی وضع بنانا جس سے معلوم ہو کہ ہنسنا چاہتے ہیں، ایسی کم ہنسی جس میں دانت نہ نکلے اور نہ ہی کوئٰ آواز نکلے، بہت آہستہ سے ہنسنا تبسم کرنا، ہونٹوں ہی ہونٹوں میں ہنسنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْکِرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْکِرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone