تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mushy" کے متعقلہ نتائج

mushy

نَرم

مَسِیحائیاں

مَسِیْحائیوں

meshy

جال سا بنا ہوا

مَشایع

مَسِیحائی

مسیحا سے منسوب یا متعلق، حضرت عیسیٰ کے معجزے والی صفت کا، مسیح کے معجزے والی طاقت، اعجازنمائی، حیات بخشی

مُشایَعَت

کسی کو رخصت کرنے کے لئے کچھ دور ساتھ جانے کا عمل

مُشایَعَت کَرنا

کسی کو رخصت کرنے کے لیے کچھ دور ساتھ جانا ۔

مُشائِعَت

کسی کو رخصت کرنے کے لیے تھوڑی دور تک جانا

مُشَیَّدَہ

مشید ، مضبوط ، گچ اور چونے سے پکا کیا ہوا ۔

مَشِیَّتِ ایزْدی

تقدیر الٰہی، خدا کی مرضی، اللہ کی مرضی

مُشَیَّد

استوار ، محکم ۔

مُشَیِّد

معمار ، عمارت ساز ، چونے سے پکا کرنے والا

مَشِیَّتِ پَروَرْدِگار

رک : مشیت الٰہی ۔

مَشِیَّت

مشیتِ الہی، خدا تعالیٰ کی مرضی و خواہش، ارادۂ الٰہی

مَشِیَّت میں گُزَرْنا

اﷲ کی مرضی کے مطابق بسر ہونا، خدا کی مرضی ہونا

مَشِیَّتِ حَق

رک : مشیتِ الٰہی ۔

مَسِیحِیَّہ

مسیحی کی تانیث، مسیحی عورت، عیسائی مذہب کی پیرو

مَشِیَّت گَر

تقدیر بنانے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

مَشائِخ زادَہ

رک : پیرزادہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُشَیَّن

شان و شوکت اور رعب داب والا، شان دار، وجیہہ، سجیلا، خوش وضع، خوش اندام، شکیل و جمیل، خوبصورت، تمکنت والا

مَسِیحائِیَّت

بیمار کو اچھا کرنے کا عمل، جاں بخشی، شفا بخشی، حیات بخشی، مسیحائی

مَسِیحِیَّت

عیسائی ہونا، عیسائی مذہب کے عقائد و افکار، عیسویت

مَشائِخاں

مشائخ (رک) کی جمع ۔

مَشِیَّتِ اِلہٰی

رک : مشیت ایزدی ۔

مَشائِخِیَّت

مشائخ پن ، شیخیت ۔

ماشِیَہ

چوپایہ مثلاً اونٹ ، گائے ، بکری وغیرہ ، مویشی

مَشائِخِ طَریقَت

(تصوف) پیران طریقت ، اکابرین تصوف ۔

مُعاشِیات دان

علم معاشیات کا ماہر، ماہر معاشیات، ماہر اقتصادیات، کفایت شعار، سوچ سمجھ کے خرچ کرنے والا، منتظم

مُوشُویَہ

بالوں کو دھونا، بالوں کا غسل

مَشائِخِ عُظام

بزرگانِ طریقت ۔

مَشائِخی

پیری مریدی، تصوف، بزرگی، تقدس

مَسِیحائی دِکھانا

مرتے کو بچانا، زندہ کرنا، شفا بخشنا، جاں بلب بیمار کو تندرست کرنا

مَشائِخ

(تصوف) وہ لوگ جو صاحب حال ہوں، خواجگاں، پیرانِ طریقت، متقی اور پرہیزگار لوگ، بزرگ، اکابرین، صوفیا، علماء

مَشائِخانَہ

صوفیانہ، بزرگانہ، ازروئے تصوف، صوفیا کا

مَشائِخِین

مشائخ کی جمع ، بزرگ لوگ ، صوفی اور متقی لوگ ۔

مَعاشیاتی

معاشیات (رک) سے منسوب ، روزی اور مالیات کے متعلق ، اقتصادی نیز ماہر معاشیات ۔

مَسِیحائی کا دَم بَھرْنا

مسیحائی کا قائل ہونا، مسیحائی کا دعویٰ کرنا

مَعاشِیات

اقتصادیات سے متعلق علم جس میں دولت کی پیداوار اور تصرف یا نوعِ بشر کی مادّی فلاح و بہبود کا مطالعہ کیا جاتا ہے

مَسِیحائی کَرْنا

زندہ کرنا، مرتے کو بچانا، بیمار کو تندرست کرنا، کوئی اعجاز دکھانا

مَشائِخِ کِبار

(تعظیما ً) رک : مشائخ عظام ۔

مَسِیحائی چَلْنا

مسیحائی کارگر ہونا، مسیحا کا اثر ظاہر ہونا

مَعاش آئِمَّہ داری

وہ نقدی یا عطیہ جو عشرہ محرم کے اخراجات کی بابت دیا جائے، معاش عاشور خانہ

مِعائے شُویَہ

(ادویات) آنت کو دھونے یا سوزش کو رفع کرنے والی دوا ۔

mushy کے لیے اردو الفاظ

mushy

ˈmʌʃ.i

mushy کے اردو معانی

صفت

mushy के उर्दू अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mushy)

نام

ای-میل

تبصرہ

mushy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone