تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشْتَرَکَہ قَبْضَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْتَرَکَہ قَبْضَہ کے معانیدیکھیے
موضوعات: قانونی
مُشْتَرَکَہ قَبْضَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (قانون) وہ قبضہ جس میں دو اشخاص ایک ہی وقت کسی شے یا جائداد کے مشترک قابض ہوں اورمشترکہ قبضہ کی نوعیت یہ ہے کہ ہر شریک کل جائداد کا قابض ہے لیکن وہ کسی جائداد کو اس طرح استعمال نہیں کر سکتا کہ دوسرے شرکاء اُس کے استعمال سے روکے جائیں
English meaning of mushtaraka-qabza
Noun, Masculine
- (Law) mutual possession of a property
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشْتَرَکَہ قَبْضَہ)
مُشْتَرَکَہ قَبْضَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔