تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْرِک" کے متعقلہ نتائج

مَجرُوح

زخمی، گھائل، جسے زخم پہنچا ہو یا لگا ہو، چوٹ کھایا ہوا

مَجرُوح ہونا

خراب ہونا، بگڑنا، مسخ ہونا

مَجرُوح کَرنا

خراب کرنا یا بگاڑنا، بدہیئت بنانا، مسخ کرنا، گزند پہنچانا

مَجرُوحِین

بہت سے زخمی، گھائل لوگ

وَقار مَجرُوح ہونا

آبرو یا ساکھ کو نقصان پہنچنا، عزت نہ رہنا

وَلیِ مَجرُوح

زخمی یا مقتول کا سرپرست ، اس کا سرپرست جسے مجروح کیا گیا ہو ۔

دِلِ مَجْرُوح

چوٹ کھایا ہوا دل، زخمی دل

مَقْتُول و مَجْرُوح

killed and wounded

مَنجدھار میں پَڑنا

be in great trouble or difficulty, be in the midst of a crisis

مُجارَحَہ

ایک دوسرے کو زخمی کرنا ۔

مَنجدھار

بیچ دریا (جہاں پانی گہرا اور بہاؤ تیز ہو)؛ (مجازاً) تلاطم، طوفان

مَزار ہِلا دینا

۔ ایسے فعل کے واسطے مستعمل ہے جس سے صاحب مزار پراثر ہو۔؎

مَجھدھار

سمندر یا دریا کے بیچ کی دھار یا دھارا، بیچ دریا (جہاں پانی گہرا اور بہاؤ تیز ہو) مجازاً: تلاطم، طوفان

مَوجُود حَقِیقی

اصلی یا سچا وجود رکھنے والا ؛ (کنا یۃ ً) اﷲ تعالیٰ

مَجاری ہِلالِیَّہ

(طب) نیم دائرے کی شکل کی تین نالیاں جو کان کے اندرونی حصے میں دہلیز کے اندر کھلتی ہیں

تَنِ مَجْروح عاشِق

body of the aggrieved lover

مَنجدھار کا آدمی

خطرات سے کھیلنے والا، مشکلوں کا سامنا کرنے والا شخص، جری آدمی

مانج دھار

دریا یا سمندر کے بیچ کی دھار، منجدھار

موج آرہی ہے

اچھی گزر رہی ہے

مُجرا ہونا

نافذ یا جاری کیا جانا، جاری ہونا

مُجرے ہونا

ناچ گانے کی محفل ہونا

مَزَہ رَہنا

کیفیت ہونا ، لطف ہونا ، ذائقہ ہونا ، مزہ ہونا ۔

مَوجُود ہونا

پایا جانا ، مضمر ہونا

مُجرَئی ہونا

مجرا کرنا

مُجْرائی ہونا

امرا کا اپنے آقا کی خدمت میں سلا م کی غرض سے حاضر ہونا ، کسی شخص کا مجرا کرنا ۔

مُضِر ہونا

نقصان رساں ہونا ، ضرر پہنچانے والا ہونا ۔

مَزار ہِل جانا

مزار ہلا دینا (رک) کا لازم

مَزید حَیات

زیادہ زندگی ہو (بادشاہ جب پانی پی چکتے تھے تو حاضرین کلمۂ دعائیہ کہتے تھے)

مَعْذُور ہونا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور رَہنا

قاصر رہنا ، محروم رہنا ۔

مَعْذُور ہو جانا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَزرَعِ ہَستی

مراد: ہستی، زندگی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْرِک کے معانیدیکھیے

مُشْرِک

mushrikमुशरिक

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: شَرِكَ

Roman

مُشْرِک کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • شرک کرنے والا، اﷲ کی ذات یا ان صفات میں جو اس سے مختص ہیں کسی کو شریک ٹھہرانے والا، خدائے واحد کے ساتھ دوسروں کو بھی معبود ماننے والا
  • (مجازاً) کافر، بت پرست، قبر پرست

شعر

Urdu meaning of mushrik

Roman

  • shirk karne vaala, allaah kii zaat ya un sifaat me.n jo is se muKhtas hai.n kisii ko shariik Thahraane vaala, Khudaa.e vaahid ke saath duusro.n ko bhii maabuud maanne vaala
  • (majaazan) kaafir, butaprast, qabraparsat

English meaning of mushrik

Noun, Adjective, Masculine

  • one who attributes to God a co-partner, or co-partners, a believer in a duality or a plurality of gods
  • (Metaphorically) a disbeliever, an infidel, a polytheist, a pagan, idolater

मुशरिक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जो ईश्वर को एक नहीं मानता, बल्कि उसके गुणों में औरों को भी सम्मिलित करता है, किसी को अल्लाह का समकक्ष मानने वाला, बहुदेववादी
  • (लाक्षणिक) काफिर, मूर्तीपूजक, बहुदेववादी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجرُوح

زخمی، گھائل، جسے زخم پہنچا ہو یا لگا ہو، چوٹ کھایا ہوا

مَجرُوح ہونا

خراب ہونا، بگڑنا، مسخ ہونا

مَجرُوح کَرنا

خراب کرنا یا بگاڑنا، بدہیئت بنانا، مسخ کرنا، گزند پہنچانا

مَجرُوحِین

بہت سے زخمی، گھائل لوگ

وَقار مَجرُوح ہونا

آبرو یا ساکھ کو نقصان پہنچنا، عزت نہ رہنا

وَلیِ مَجرُوح

زخمی یا مقتول کا سرپرست ، اس کا سرپرست جسے مجروح کیا گیا ہو ۔

دِلِ مَجْرُوح

چوٹ کھایا ہوا دل، زخمی دل

مَقْتُول و مَجْرُوح

killed and wounded

مَنجدھار میں پَڑنا

be in great trouble or difficulty, be in the midst of a crisis

مُجارَحَہ

ایک دوسرے کو زخمی کرنا ۔

مَنجدھار

بیچ دریا (جہاں پانی گہرا اور بہاؤ تیز ہو)؛ (مجازاً) تلاطم، طوفان

مَزار ہِلا دینا

۔ ایسے فعل کے واسطے مستعمل ہے جس سے صاحب مزار پراثر ہو۔؎

مَجھدھار

سمندر یا دریا کے بیچ کی دھار یا دھارا، بیچ دریا (جہاں پانی گہرا اور بہاؤ تیز ہو) مجازاً: تلاطم، طوفان

مَوجُود حَقِیقی

اصلی یا سچا وجود رکھنے والا ؛ (کنا یۃ ً) اﷲ تعالیٰ

مَجاری ہِلالِیَّہ

(طب) نیم دائرے کی شکل کی تین نالیاں جو کان کے اندرونی حصے میں دہلیز کے اندر کھلتی ہیں

تَنِ مَجْروح عاشِق

body of the aggrieved lover

مَنجدھار کا آدمی

خطرات سے کھیلنے والا، مشکلوں کا سامنا کرنے والا شخص، جری آدمی

مانج دھار

دریا یا سمندر کے بیچ کی دھار، منجدھار

موج آرہی ہے

اچھی گزر رہی ہے

مُجرا ہونا

نافذ یا جاری کیا جانا، جاری ہونا

مُجرے ہونا

ناچ گانے کی محفل ہونا

مَزَہ رَہنا

کیفیت ہونا ، لطف ہونا ، ذائقہ ہونا ، مزہ ہونا ۔

مَوجُود ہونا

پایا جانا ، مضمر ہونا

مُجرَئی ہونا

مجرا کرنا

مُجْرائی ہونا

امرا کا اپنے آقا کی خدمت میں سلا م کی غرض سے حاضر ہونا ، کسی شخص کا مجرا کرنا ۔

مُضِر ہونا

نقصان رساں ہونا ، ضرر پہنچانے والا ہونا ۔

مَزار ہِل جانا

مزار ہلا دینا (رک) کا لازم

مَزید حَیات

زیادہ زندگی ہو (بادشاہ جب پانی پی چکتے تھے تو حاضرین کلمۂ دعائیہ کہتے تھے)

مَعْذُور ہونا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور رَہنا

قاصر رہنا ، محروم رہنا ۔

مَعْذُور ہو جانا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَزرَعِ ہَستی

مراد: ہستی، زندگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْرِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْرِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone