تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْکِل بَچَّہ" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْکِل بَچَّہ کے معانیدیکھیے

مُشْکِل بَچَّہ

mushkil-bachchaमुश्किल-बच्चा

اصل: ہندی

وزن : 2222

موضوعات: نفسیات

مُشْکِل بَچَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نفسیات) ایسا بچہ جو اچھے طرز عمل سے غیر مطابقت رکھے اور کوئی نہ کوئی مسئلہ کھڑا رکھے

English meaning of mushkil-bachcha

Noun, Masculine

  • problem child, a child who is particularly difficult to raise or educate, especially due to a lack of self-control and disruptive and antisocial behavior

मुश्किल-बच्चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी न किसी को लगातार मुश्किल या घबराहट और परेशानी या झुंझलाहट में डालने वाला बच्चा, एक ऐसा बच्चा जिसका विशेष रूप से आत्म-नियंत्रण और विघटनकारी और असामाजिक व्यवहार की कमी के कारण, उठाना या शिक्षित करना मुश्किल हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْکِل بَچَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْکِل بَچَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone