تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشْک بار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْک بار کے معانیدیکھیے
مُشْک بار کے اردو معانی
صفت
- مشک بکھیرنے والا، مشک کی جیسی خوشبو والا، معطر
شعر
چوٹی میں ہے مشک بار تعویذ
یا فتنۂ روزگار تعویذ
کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغاز
کبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے
وہ آ جائیں ادھر کھولے ہوئے بال
نسیم مشک بار آئے نہ آئے
English meaning of mushkbaar
Adjective
- diffusing musk, scented like musk
मुश्कबार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सुगंध वर्षक, मुश्क-जैसी सुगंध फैलाने वाला, अर्थात बहुत सुगंधित, कस्तूरी जैसी सुगंध वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشْک بار)
مُشْک بار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔