تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشْک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْک کے معانیدیکھیے
مُشْک کے اردو معانی
فارسی - اسم، مذکر
- ایک قسم کی خوشبو جو تاتار اور ختن کے نافہ سے نکلتی ہے، ہرن کے نافے کی خشک شدہ رطوبت جس کے دانے سیاہ سرخی مائل اور خوشبو نہایت تیز ہوتی ہے، (ہرن زیادہ ترتبت، نیپال، روس اور چین کے کوہستانی علاقوں میں پایا جاتاہے)، کستوری، مسک
- مشک سے بنایا جانے والا عطر
- شعرائے زلف معشوق کی سیاہی کو بھی اس سے تشبیہ دیتے ہیں، زلف کی سیاہی، نہایت سیاہ کالی زلف (شاعر لوگ معشوق کی زلف کی سیاہی کو اس سے تشبیہ دیتے ہیں)
- سیاہ ، کالا
سنسکرت - اسم، مذکر، مؤنث
- فوطہ، خصیہ، بیضوں کی تھیلی، انڈکوش ؛ ایک قسم کا درخت ؛ چور ؛ بھیڑ ، ہجوم ، مجمع ؛ ڈھیر ، تودہ ؛ ہاتھ کی کہنی سے اوپر کا حصہ ، بازو (عموماً جمع میں مستعمل) ۔
English meaning of mushk
Persian - Noun, Masculine
- musk
- musk, scent stored in deer's navel
मुश्क के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग
- कस्तूरी; मृगनाभि; कस्तूरी मृग
- कस्तूरी
- कस्तूरी। मृगमद। मृगनाभि।
- गन्ध। बू।
- कस्तूरी, कस्तूरिका, मिश्क ।
- गंध; ख़ुशबू।
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- भुजा; बाँह
- कंधों और कोहनी के बीच का कोमल और मांसपेशीदार भाग
- पकड़।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشْک)
مُشْک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔