تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مشک چیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مشک چیں کے معانیدیکھیے
مشک چیں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چین کی مشک، اصلی مشک
شعر
شرمندہ کیا دہان و رخ و زلف یار سے
غنچہ نہیں گلاب نہیں مشک چیں نہیں
نکہت زلف صنم سے یاں معطر ہے دماغ
کوئی مشک چیں کوئی مشک ختن میں مست ہے
شمیم زلف ہو اس کی تو ہو فرحت مرے دل کو
صبا ہووے گا مشک چیں کی خوشبوئی سے کیا حاصل
English meaning of mushk-chii.n
Noun, Masculine
- the musk of china, the pure musk
मुश्क-चीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चीन की कस्तूरी, खालिस मुश्क
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مشک چیں)
مشک چیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔