تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مشک بو" کے متعقلہ نتائج

غالِیَہ

ایک خوشبو جو عنبر، مشک، کافور، وغیرہ سے مرکب ہوتی ہے، مشک بلاؤ، ارگجا، سگندھ، عطر، لخلخہ

غالِیَہ ریز

رک : غالیہ بار .

غالِیَہ بیز

رک : غالیہ بار .

غالِیَہ سا

خوشبو بنانے گھسنے یا لگانے والا ؛ (مجازاً) عطر افشاں ، خوشبودار .

غالِیَہ مُو

خوشبودار بالوں والا، زلفِ معطّر، غالیہ گیسو مراد، محبوب

غالِیَہ بُو

خوشبودار ، معطّر .

غالِیَہ دان

وہ ظرف جس میں غالیہ (خوشبوؤں کا مرکّب) رکھتے ہیں .

غالِیَہ گُوں

رک : غالیہ فام

غالِیَہ سائی

خوشبو ملنا یا لگانا، عطر افشانی

غالِیَہ آمیز

خوشبودار ، خوشبو میں بسا ہوا .

غالِیَہ بار

خوشبو پھیلانے والا ، عطر افشاں ، خوشبودار .

غالِیَہ فام

خوشبو کے مانند لطیف اور نازک .

گَلائی

گل جانا ، گداز پن ، نرمی، ملائمت ، گلاوٹ، گلاؤ

گَلْیا

رنگریز جو ریشمی کپڑے وغیرہ رنگتا ہے.

غالِیَہ گیسُو

رک : ” غالیہ مُو “ جو زیادہ مستعمل ہے .

گالیاں

گالی کی جمع، مرکبات میں مستعمل، شادی بیاہ کے موقع پر گائے جانے والے وہ گیت، جن میں سمدھیانے والوں کے لیے ہلکی پھلکی گالیاں نظم ہوتی ہیں اور جو صرف تفریح طبع کے لیے گائے جاتے ہیں، وہ گالیاں جو شادی بیاہ میں میراثنیں سمدھیانے والوں کو گیتوں میں سناتی ہیں

گِلائی

= गिलहरी

غالِیانَہ

حد سے متجاوز ، انتہا پسندانہ .

گُلائی

گولائی

گالِیاں دینا

بدزبانی کرنا، بُرا بھلا کہنا

گالِیاں پانا

بُرا بھلا سننا، گالیاں کھانا (کسی خدمت کے عوض)

گالیاں سہانیاں

پیاروں یا معشوقوں کی گالیاں جو اچھی معلوم ہوتی ہیں

گالِیاں گانا

شادی بیاہ کے موقع پر انعام لینے کے لیے میراثنوں کا وہ گیت گانا جس میں سمدھیانے والوں کو ہلکی پھلکی گالیاں دی جاتی ہیں (محض تفریح طبع کے لیے).

گالِیاں بَکْنا

برا بھلا کہنا، بد زبانی کرنا، فحش باتیں کرنا

گالِیاں مِلْنا

گالیاں پڑنا

گالِیاں پَڑْنا

گالیاں دیا جانا، بُرا بھلا کہا جانا

گالِیاں کھانا

اپنے خلاف کسی سے فحش باتیں سُننا ، گالیاں سننا ، بُرا بھلا سُننا ، دشنام سُننا ، ہدف ملامت بننا ، سخت سست سُننا.

گالِیاں سُنانا

نئی نئی گالیاں دینا

گالِیاں سُنْنا

بُرا بھلا سنُنا ، گالیاں کھانا.

گالِیاں داغْنا

فحش باتیں کرنا ، بُرا بھلا کہنا ، فحش زبانی میں گالیاں دینا.

گالِیاں ٹِکانا

گالیاں سنانا.

گالِیاں کِھلانا

کسی کو ورغلا کر اپنے مخالف کو گالیاں دلوانا ، مخالف پر گالیاں پڑنے دینا ، گالیاں کھانا کا تعدیہ ، بے عزتی کرانا.

گالِیاں سُہالِیاں

معشوقوں یا پیاروں کے من٘ھ کی گالیاں جو اچھی معلوم ہوتی ہیں.

گالِیاں گَڑھ گَڑھ کر دینا

۔ گالیاں پڑنا۔؎

گالِیاں گَڑھ گَڑھ کے دینا

نئی نئی گالیاں تراشنا ، نئی نئی گالیاں دینا ، مروجہ گالیوں کے علاوہ اپنی طرف سے وضع کر کے گالیاں دینا ، فحش اور غلیظ گالیاں دینا.

گالِیاں سَنْمُکھ سُنانا

سامنے گالیاں دینا ، روبَرو گالیاں دینا ، من٘ھ پر گالیاں دینا.

گالِیاں اَور تَرْکاری کھانے کے واسْطے ہیں

جب کوئی تحمل یا بزدلی کے باعث گالی کا جواب نہ دے تو مذاقاً کہتے ہیں کہ گالی کھانے کے لیے ہی ہوتی ہے.

گالِیاں سَرْمُکھ سُنانا

۔بُرا بھلا کہنا۔ گالیاں دینا۔؎

گِیلائی

گیلا پن، نمی

گولائی

گول ہونے کی حالت، کسی چیز کا گول ہونا

گَلَئی

گلہی

گِلَئی

گِل سے منسوب، مٹّی کا، گِلی.

غَلَّئی

(کاشت کاری) وہ لگان جوغلّے کی صورت میں ادا کیا جائے .

گَلِْیا بَیل ہے

بے ہمّت، کاہل وجود ہے.

خوش گُلُوئی

آواز کی نغمگی، گلے کا سریلا پن

سُرْمَہ دَر گُلُوئی

خاموشی ، بولنے سے معذوری.

تَلْخ گُلُوئی

آواز کے ناگوار یا خراب ہونے کی حالت و کیفیت ، آواز کا بھیدا پن.

اردو، انگلش اور ہندی میں مشک بو کے معانیدیکھیے

مشک بو

mushk-buuमुश्क-बू

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مشک بو کے اردو معانی

صفت

  • مشک کی سی بو والا، وہ جس میں سے مشک کی بو آتی ہو، نہایت خوشبودار، خوشبودار، معطر، معنبر

شعر

Urdu meaning of mushk-buu

  • Roman
  • Urdu

  • mashak kii sii buu vaala, vo jis me.n se mashak kii buu aatii ho, nihaayat Khushbuudaar, Khushbuudaar, muattar, muambar

English meaning of mushk-buu

Adjective

  • fragrance of musk, like the smell of musk, scented with musk

मुश्क-बू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी बू कस्तूरी जैसी हो, कस्तूरी-जैसी सुगंध रखने वाला, जिसमें मुश्क या कस्तूरी की सुगंध हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غالِیَہ

ایک خوشبو جو عنبر، مشک، کافور، وغیرہ سے مرکب ہوتی ہے، مشک بلاؤ، ارگجا، سگندھ، عطر، لخلخہ

غالِیَہ ریز

رک : غالیہ بار .

غالِیَہ بیز

رک : غالیہ بار .

غالِیَہ سا

خوشبو بنانے گھسنے یا لگانے والا ؛ (مجازاً) عطر افشاں ، خوشبودار .

غالِیَہ مُو

خوشبودار بالوں والا، زلفِ معطّر، غالیہ گیسو مراد، محبوب

غالِیَہ بُو

خوشبودار ، معطّر .

غالِیَہ دان

وہ ظرف جس میں غالیہ (خوشبوؤں کا مرکّب) رکھتے ہیں .

غالِیَہ گُوں

رک : غالیہ فام

غالِیَہ سائی

خوشبو ملنا یا لگانا، عطر افشانی

غالِیَہ آمیز

خوشبودار ، خوشبو میں بسا ہوا .

غالِیَہ بار

خوشبو پھیلانے والا ، عطر افشاں ، خوشبودار .

غالِیَہ فام

خوشبو کے مانند لطیف اور نازک .

گَلائی

گل جانا ، گداز پن ، نرمی، ملائمت ، گلاوٹ، گلاؤ

گَلْیا

رنگریز جو ریشمی کپڑے وغیرہ رنگتا ہے.

غالِیَہ گیسُو

رک : ” غالیہ مُو “ جو زیادہ مستعمل ہے .

گالیاں

گالی کی جمع، مرکبات میں مستعمل، شادی بیاہ کے موقع پر گائے جانے والے وہ گیت، جن میں سمدھیانے والوں کے لیے ہلکی پھلکی گالیاں نظم ہوتی ہیں اور جو صرف تفریح طبع کے لیے گائے جاتے ہیں، وہ گالیاں جو شادی بیاہ میں میراثنیں سمدھیانے والوں کو گیتوں میں سناتی ہیں

گِلائی

= गिलहरी

غالِیانَہ

حد سے متجاوز ، انتہا پسندانہ .

گُلائی

گولائی

گالِیاں دینا

بدزبانی کرنا، بُرا بھلا کہنا

گالِیاں پانا

بُرا بھلا سننا، گالیاں کھانا (کسی خدمت کے عوض)

گالیاں سہانیاں

پیاروں یا معشوقوں کی گالیاں جو اچھی معلوم ہوتی ہیں

گالِیاں گانا

شادی بیاہ کے موقع پر انعام لینے کے لیے میراثنوں کا وہ گیت گانا جس میں سمدھیانے والوں کو ہلکی پھلکی گالیاں دی جاتی ہیں (محض تفریح طبع کے لیے).

گالِیاں بَکْنا

برا بھلا کہنا، بد زبانی کرنا، فحش باتیں کرنا

گالِیاں مِلْنا

گالیاں پڑنا

گالِیاں پَڑْنا

گالیاں دیا جانا، بُرا بھلا کہا جانا

گالِیاں کھانا

اپنے خلاف کسی سے فحش باتیں سُننا ، گالیاں سننا ، بُرا بھلا سُننا ، دشنام سُننا ، ہدف ملامت بننا ، سخت سست سُننا.

گالِیاں سُنانا

نئی نئی گالیاں دینا

گالِیاں سُنْنا

بُرا بھلا سنُنا ، گالیاں کھانا.

گالِیاں داغْنا

فحش باتیں کرنا ، بُرا بھلا کہنا ، فحش زبانی میں گالیاں دینا.

گالِیاں ٹِکانا

گالیاں سنانا.

گالِیاں کِھلانا

کسی کو ورغلا کر اپنے مخالف کو گالیاں دلوانا ، مخالف پر گالیاں پڑنے دینا ، گالیاں کھانا کا تعدیہ ، بے عزتی کرانا.

گالِیاں سُہالِیاں

معشوقوں یا پیاروں کے من٘ھ کی گالیاں جو اچھی معلوم ہوتی ہیں.

گالِیاں گَڑھ گَڑھ کر دینا

۔ گالیاں پڑنا۔؎

گالِیاں گَڑھ گَڑھ کے دینا

نئی نئی گالیاں تراشنا ، نئی نئی گالیاں دینا ، مروجہ گالیوں کے علاوہ اپنی طرف سے وضع کر کے گالیاں دینا ، فحش اور غلیظ گالیاں دینا.

گالِیاں سَنْمُکھ سُنانا

سامنے گالیاں دینا ، روبَرو گالیاں دینا ، من٘ھ پر گالیاں دینا.

گالِیاں اَور تَرْکاری کھانے کے واسْطے ہیں

جب کوئی تحمل یا بزدلی کے باعث گالی کا جواب نہ دے تو مذاقاً کہتے ہیں کہ گالی کھانے کے لیے ہی ہوتی ہے.

گالِیاں سَرْمُکھ سُنانا

۔بُرا بھلا کہنا۔ گالیاں دینا۔؎

گِیلائی

گیلا پن، نمی

گولائی

گول ہونے کی حالت، کسی چیز کا گول ہونا

گَلَئی

گلہی

گِلَئی

گِل سے منسوب، مٹّی کا، گِلی.

غَلَّئی

(کاشت کاری) وہ لگان جوغلّے کی صورت میں ادا کیا جائے .

گَلِْیا بَیل ہے

بے ہمّت، کاہل وجود ہے.

خوش گُلُوئی

آواز کی نغمگی، گلے کا سریلا پن

سُرْمَہ دَر گُلُوئی

خاموشی ، بولنے سے معذوری.

تَلْخ گُلُوئی

آواز کے ناگوار یا خراب ہونے کی حالت و کیفیت ، آواز کا بھیدا پن.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مشک بو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مشک بو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone