تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشْک بِلاؤ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْک بِلاؤ کے معانیدیکھیے
مُشْک بِلاؤ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک افریقی بلا جس کے سرین میں بنی ہوئی ایک تھیلی سے خوشبودار مادہ زُباد حاصل ہوتا ہے
- ایک قسم کا جنگلی بلاؤ جس کے دم کے نیچے نافہ ہوتاہے اور اسی وجہ سے اس کے پسینے سے خوشبو آتی ہے
English meaning of mushk-bilaav
Noun, Masculine
- a musk-scented weaver
- civet, catlike nocturnal animal from which a musky perfume is obtained
मुश्क-बिलाव के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक अफ़्रीक़ी बिल्ला जिसके कूल्हों में बनी हुई एक थैली से ख़ुशबूदार पदार्थ प्राप्त होता है
- गंधबिलाव, एक प्रकार का जंगली नर बिल्ली जिसके अंडकोष से एक सुगंधित तरल पदार्थ निकलता है, गंध मार्जार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشْک بِلاؤ)
مُشْک بِلاؤ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔