تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشَجَّر" کے متعقلہ نتائج

مُشَجَّر

درختوں کی شکل میں نقش کیا ہوا، وہ کپڑا جس پر بیل بوٹے بنے ہوں، پھول دار کپڑا جس پر درختوں کی تصویریں بنی ہوں، تصویروں دار ریشمی کپڑا، ایک قسم کا پھول دار کپڑا، اطلس کی ایک قسم

قَلَمِ مُشَجَّر

(خطّاطی) ایک خط جس میں حروف کی شکل درخت جیسی ہوتی ہے .

صُوفِ مُشَجَّر

عمدہ قسم کا پشمینہ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشَجَّر کے معانیدیکھیے

مُشَجَّر

mushajjarमुशज्जर

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: شَجَرَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُشَجَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درختوں کی شکل میں نقش کیا ہوا، وہ کپڑا جس پر بیل بوٹے بنے ہوں، پھول دار کپڑا جس پر درختوں کی تصویریں بنی ہوں، تصویروں دار ریشمی کپڑا، ایک قسم کا پھول دار کپڑا، اطلس کی ایک قسم
  • موٹا بنا ہوا کپڑا یا قالین جو آرائش کے لیے دیواروں پر لٹکاتے ہیں اور اس پر درختوں کی تصویر یا بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں
  • ایک قسم کا پتھر (خصوصا جس پر درخت، جھاڑیوں، انسانوں وغیرہ کی تصویر بنی ہوئی ہو)

صفت

  • بوٹی دار کپڑا، پھول دار کپڑا، وہ کپڑا جس پر بیل بوٹے بنے ہوئے ہوں

Urdu meaning of mushajjar

  • Roman
  • Urdu

  • daraKhto.n kii shakl me.n naqsh kyaa hu.a, vo kap.Daa jis par bail buuTe bane huu.n, phuuladaar kap.Daa jis par daraKhto.n kii tasviire.n banii huu.n, tasviiro.n daar reshmii kap.Daa, ek kism ka phuuladaar kap.Daa, atlas kii ek qism
  • moTaa banaa hu.a kap.Daa ya qaaliin jo aaraa.ish ke li.e diivaaro.n par laTkaate hai.n aur is par daraKhto.n kii tasviir ya bail buuTe bane hote hai.n
  • ek kism ka patthar (Khasuusan jis par daraKht, jhaa.Diiyon, insaano.n vaGaira kii tasviir banii hu.ii ho
  • buuTiidaar kap.Daa, phuuladaar kap.Daa, vo kap.Daa jis par bail buuTe bane hu.e huu.n

English meaning of mushajjar

Noun, Masculine

  • silk cloth with such patterns, tapestry
  • designed wall hanging made of cloth or carpet

Adjective

  • embroidered with a pattern of trees, shrubs, leaves and flowers

मुशज्जर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह कपड़ा, पत्थर आदि जिस पर फूल-पत्तियां, बेल-बूटे छपे या बने होते हैं
  • बेल-बूटे बना हुआ, एक बेल- बुटेदार कपड़ा, एक पत्थर जिस पर प्रायः वृक्षों के चित्र बने होते हैं।

विशेषण

  • बेल-बूटे बना हुआ, एक बेल- बुटेदार कपड़ा, एक पत्थर जिस पर प्रायः वृक्षों के चित्र बने होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُشَجَّر

درختوں کی شکل میں نقش کیا ہوا، وہ کپڑا جس پر بیل بوٹے بنے ہوں، پھول دار کپڑا جس پر درختوں کی تصویریں بنی ہوں، تصویروں دار ریشمی کپڑا، ایک قسم کا پھول دار کپڑا، اطلس کی ایک قسم

قَلَمِ مُشَجَّر

(خطّاطی) ایک خط جس میں حروف کی شکل درخت جیسی ہوتی ہے .

صُوفِ مُشَجَّر

عمدہ قسم کا پشمینہ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشَجَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشَجَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone