تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشَابِہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشَابِہ کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
اشتقاق: شَبِهَ
مُشَابِہ کے اردو معانی
صفت
- ملتا جلتا ، مانند ،مثل ، مطابق ، ہم شکل ، یکساں ۔
شعر
تیرے اندر کی اداسی کے مشابہ ہوں میں
خال و خد سے نہیں آواز سے پہچان مجھے
English meaning of mushaabeh
Adjective
- like, similar, resembling
मुशाबेह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सदृश, एकरूप, सदृश, हम शक्ल, तुल्य, समान, बराबर
- हम शक्ल, मिलता जुलता, एक जैसा, रंग रूप में समानता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشَابِہ)
مُشَابِہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔