تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُصَنِّف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُصَنِّف کے معانیدیکھیے
مُصَنِّف کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
اپنے ذہن یا معلومات وغیرہ کی مدد سے کتاب، کتابچہ، مضمون وغیرہ لکھنے والا، تصنیف کرنے والا، نظم یا نثر کی کتاب تالیف کرنے والا، دیوان جمع کرنے والا
مثال - مولانا ابو الكلام آزاد ایک مشہور مصنف تھے
شعر
یہ خود سر وقت لے جائے کہانی کو کہاں جانے
مصنف کا کسی کردار میں ہونا ضروری ہے
تو نے قصے تو لکھے ہوں گے ہزاروں لیکن
ہے مصنف ترا شہکار زلیخا یوسف
دربار میں اب سطوت شاہی کی علامت
درباں کا عصا ہے کہ مصنف کا قلم ہے
English meaning of musannif
Noun, Masculine
-
author, writer, composer, compiler, originator
Example - Maulana Abul Kalam Azad ek mash.hoor musannif the
मुसन्निफ़ के हिंदी अर्थ
مُصَنِّف کے مترادفات
مُصَنِّف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُصَنِّف)
مُصَنِّف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔