تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَلْسَل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

سَدَہ

پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).

جَشْن سَدَہ

وہ جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے، ایرانی اسلام سے پہلے اور اس کے بعد بھی یہ جشن منایا کرتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَلْسَل کَرنا کے معانیدیکھیے

مُسَلْسَل کَرنا

musalsal karnaaमुसलसल करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُسَلْسَل کَرنا کے اردو معانی

  • باندھنا، ہموار کرنا، مربوط طور پر استعمال کرنا، بامحل استعمال کرنا۔
  • سلسلہ جوڑنا ، غیر منقطع بنانا

Urdu meaning of musalsal karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baandhnaa, hamvaar karnaa, marbuut taur par istimaal karnaa, baamhal istimaal karnaa
  • silsilaa jo.Dnaa, Gair munaqte banaanaa

मुसलसल करना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ बांधना, हमवार करना, मरबूत तौर पर इस्तिमाल करना, बामहल इस्तिमाल करना
  • ۱۔ सिलसिला जोड़ना, ग़ैर मुनक़ते बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَدَہ

پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).

جَشْن سَدَہ

وہ جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے، ایرانی اسلام سے پہلے اور اس کے بعد بھی یہ جشن منایا کرتے تھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَلْسَل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَلْسَل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone