تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَلْمان کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مُوَحِّد

توحید پرست، توحیدی، مومن، خدا کو ایک ماننے والا اور کسی کو اس کا شریک نہ گرداننے والا شخص، سچا مسلمان، ایک خدا کو ماننے والا، توحید کو ماننے والا

مُوَحِّد کیش

خدا کو ایک ماننے والے مذہب کے طریقے کے عین مطابق چلنے والا ، توحیدی عقیدے اور مذہب والا ، جو وحدانیت پر یقین رکھے

مُوَحِّدانَہ

موحدوں کی طرح، ایک خدامیں عقیدہ رکھنے والا، تثلیث کا مخالف، پکے عقیدے کے مسلمانوں کی مانند

مُوَحِّدان

توحید پرست

مُوَحَّدی

موحد، خدا کو ایک ماننے والا، توحیدی مذہب کے عین مطابق چلنے والا

مُوَحَّدَہ

ایک نقطے والا (حرف کے لیے مستعمل)

مُوَحَّدَہ تَحْتانی

ایک نقطے والا ، جس کے نیچے ایک نقطہ ہو ، ب کی صفت

مُوَحّدِین

بہت سے موحد ، خدا کو ایک ماننے والے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَلْمان کَرْنا کے معانیدیکھیے

مُسَلْمان کَرْنا

musalmaan karnaaमुसलमान करना

محاورہ

مادہ: مُسَلْمان

  • Roman
  • Urdu

مُسَلْمان کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • غیر مذہب کے انسان کو کلمہ پڑھا کر دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں شامل کرنا

Urdu meaning of musalmaan karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gair mazhab ke insaan ko kalima pa.Dhaa kar diin muhammdii sillii allaah alaihi vasallam me.n shaamil karnaa

English meaning of musalmaan karnaa

Compound Verb

  • make one a Muslim

मुसलमान करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • दूसरे धर्म के इंसान को कलमा पढ़ा कर मुसलमान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوَحِّد

توحید پرست، توحیدی، مومن، خدا کو ایک ماننے والا اور کسی کو اس کا شریک نہ گرداننے والا شخص، سچا مسلمان، ایک خدا کو ماننے والا، توحید کو ماننے والا

مُوَحِّد کیش

خدا کو ایک ماننے والے مذہب کے طریقے کے عین مطابق چلنے والا ، توحیدی عقیدے اور مذہب والا ، جو وحدانیت پر یقین رکھے

مُوَحِّدانَہ

موحدوں کی طرح، ایک خدامیں عقیدہ رکھنے والا، تثلیث کا مخالف، پکے عقیدے کے مسلمانوں کی مانند

مُوَحِّدان

توحید پرست

مُوَحَّدی

موحد، خدا کو ایک ماننے والا، توحیدی مذہب کے عین مطابق چلنے والا

مُوَحَّدَہ

ایک نقطے والا (حرف کے لیے مستعمل)

مُوَحَّدَہ تَحْتانی

ایک نقطے والا ، جس کے نیچے ایک نقطہ ہو ، ب کی صفت

مُوَحّدِین

بہت سے موحد ، خدا کو ایک ماننے والے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَلْمان کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَلْمان کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone