تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَلَّم" کے متعقلہ نتائج

غُرُور

گھمنڈ، تکبّر، نخوت، فخر

غروری

غرور

غُرُور آنا

تکبّر ہو جانا ، گھمنڈ ہو جانا .

غرور زہد

غُرُور شِکَن

تکبّر مٹانے والا ، گھمنڈ ختم کرنے والا .

غُرُور ٹُوٹْنا

گمانِ باطل یا گھمنڈ ختم ہونا

غُرُور توڑنا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور ڈھانا

نخوت ختم کر دینا، تکبّر مِٹا دینا

غُرُورِ حُسْن

خودنمائی، خود فریفتگی، خود پسندی

غُرُور نِکالنا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور ٹُوٹْ جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور ڈھے جانا

گھمنڈ ختم ہو جانا ؛ تکّبر مٹ جانا .

غُرُور مِٹْ جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور توڑ دینا

تکبُّر زائل کر دینا، گھمنڈ ختم کر دینا

غُرُور ڈھا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور نِکَل جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور مِٹا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور نِکال دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور کا سَر نِیچا

مغرور انسان ذلیل ہو کر رہتا ہے

غُرُورِ حُسْن و جَمال

خوبصورتی کا گھمنڈ

غُرُور کو دِل میں جَگَہ نَہ دینا

تکبر نہ کرنا

شِکَسْتَہ غُرُوْر

نَشَّہ غُرُور

مراد : غرور ، گھمنڈ ۔

پُر غُرُور

مغرور، متکبر، گھمنڈی، فخر سے بھرا ہوا

مَتاع غُرُور

تکبر کی جگہ، غرور کا سامان، دنیا، جہاں

دارُ الْغُرُور

فریب اور دھوکے کی جگہ ؛ (مجازاً) دُنیا .

سَر میں غُرُور ہونا

متکبر ہونا، مغرور ہونا

مَسْتِ شَرابِ غُرُور

مغرور ، متکبر ، جلد باز ؛ تند ، تیز

مُول نَہ وا سُوں بھائے کَرو جو نَر کَرے غُرُور، جو نَر سائِیں سے ڈَرے وا سے ڈَرو ضَرُور

مغرور سے بالکل نہ ڈرو مگر جو خدا سے ڈرے اس سے ضرور ڈرو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَلَّم کے معانیدیکھیے

مُسَلَّم

musallamमुसल्लम

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: مُسَلَّمات

مادہ: سَلم

اشتقاق: سَلَمَ

مُسَلَّم کے اردو معانی

صفت، قدیم/فرسودہ، واحد

  • تسلیم شدہ، تسلیم کیا گیا، مانا گیا، مانا ہوا، ماننے کے قابل، واجب التسلیم، مقبول، مصدق
  • (عوامی) پورا، ثابت، سب کا سب، کامل، تمام
  • (عوامی) وہ جو سالم ہو، سالم رکھا گیا، برقرار رکھا گیا، صحیح سلامت، بحال، برقرار، سالم، سموچا
  • یقینی، یقیناً، ضرور، بے شک
  • پختہ، مصمم، مضبوط
  • بالکل، سرتاپا
  • چھت پاٹنے کا تختہ
  • باور کیا گیا، اعتبار کیا گیا
  • ودیعت کیا گیا، سونپا گیا، سپرد کیا گیا

شعر

English meaning of musallam

Adjective, Archaic, Singular

मुसल्लम के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्राचीन, एकवचन

  • प्रमाणित किया हुआ, सिद्ध किया हुआ, स्वीकार किया गया, माना हुआ, तस्लीम शुदा, प्रमाणित, सर्वमान्य, स्वीकृत
  • ( अवामी) समग्र, सपूर्ण, पूरा, पूरा कुल, सब, सारा, सब का सब
  • ( अवामी) समूचा, साबूत, समूचा, अखंड, सही सलामत, सालिम
  • नीःसंदेह, निश्चित, अवश्य
  • दृढ़, परिपक्व, नियत, मज़बूत
  • बिलकुल, सरतापा, संपूर्णतया
  • छत पाटने का तख़्ता
  • विश्वास किया गया, इतिबार किया गया
  • धरोहर के तौर पर सौंपा गया, रखवाली में दिया गया, सौंपा गया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَلَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَلَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone