تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُصَدَّقَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُصَدَّقَہ کے معانیدیکھیے
مُصَدَّقَہ کے اردو معانی
صفت
-
تصدیق کیا ہوا، جس کی سرکاری طور پر تصدیق ہوئی ہو، خصوصاً سرکاری طور پر تصدیق شدہ، مصدق کی تانیث
مثال - کوئی بھی عدالت غیر مصدقہ جرم کی سزا نہیں دے سکتی
English meaning of musaddaqa
मुसद्दक़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
जिसको सरकारी तौर पर प्रमाणित किया गया हो, परताल किया हुआ, जाँचा हुआ, प्रमाणित, सत्यापित
उदाहरण - कोई भी अदालत ग़ैर-मुसद्दक़ा जुर्म की सज़ा नहीं दे सकती
مُصَدَّقَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُصَدَّقَہ)
مُصَدَّقَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔