تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسافِرَت" کے متعقلہ نتائج

اِضْطِراب

بے چینی، بیقراری، اطمینان کی ضد

اِضْطِرابِ عِشْق

محبت کی بے چینی، عشق کی بے چینی

ِاضْطِرابِ شَدید

اِضْطِرابِ عَمَل

کام میں تشویش، کام میں رنج و ملال

اِضْطِرابِ عُمْر

زندگی میں بے چینی, زندگی میں بے قراری

اِضْطِرابِ عَزِیزاں

عزیزوں کی بےچینی، دوستوں کی بے چینی، رشتہ داروں کی بے چینی

اِضْطِرابی

اضطراب سے متعلق، جس میں اضطراب ہو، جیسے، یہ خبر سنتے ہی ان پر ایک اضطرابی کیفیت طاری ہوگئی

اِضْطِرابِ پئے ہم

ہَوائی اِضطِراب

(موسمیات) فضا میں ہواؤں کا تیز تیز اور رخ بدل بدل کر چلنے یا آپس میں ٹکرانے کا عمل جو طوفان کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔

دِل کو اِضْطِراب ہونا

سخت گھبراہٹ ہونا

عَالَمِ اِضْطِرَابْ

بے چینی کی کیفیت، پریشانی کا عالم، ہنگامی صورت حال

وُفُورِ اِضْطَراب

باعِثِ اِضْطِراب

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسافِرَت کے معانیدیکھیے

مُسافِرَت

musaafiratमुसाफ़िरत

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: سَفَرَ

مُسافِرَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مسافر ہونے کی حالت، حالت سفر، سفر
  • سیاحی، سفر کرنا
  • پردیس

شعر

English meaning of musaafirat

Noun, Feminine

मुसाफ़िरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسافِرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسافِرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone