تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُسافِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُسافِر کے معانیدیکھیے
مُسافِر کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
-
سفر کرنے والا، راہ گیر، پردیسی
مثال - تھکا مسافر آرام طلبی کے واسطے درخت کے نیچے لیٹ گیا
- (فقہ) ایسا سفر کرنے والا جس پر قصر کے احکام کا اطلاق ہو
شعر
آنکھوں میں رہا، دل میں اتر کر نہیں دیکھا
کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
ہم سے پہلے بھی مسافر کئی گزرے ہوں گے
کم سے کم راہ کے پتھر تو ہٹاتے جاتے
مسافر ہیں ہم بھی مسافر ہو تم بھی
کسی موڑ پر پھر ملاقات ہوگی
English meaning of musaafir
मुसाफ़िर के हिंदी अर्थ
مُسافِر کے مترادفات
مُسافِر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُسافِر)
مُسافِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔