تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسابَقَت کی فَضا پَیدا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

آسْمان

آسمان، عالم بالا، بادل، بلندی، فلک، سما

آسماں

آسمان، عالم بالا، بادل، بلندی، فلک، سما

آسْمانی

آسمان سے منسوب

آسمانہ

छत

آسمان خیز

آسمان تک اٹھنے والا بہت بلند مرتبہ

آسْمان قَدْر

نہایت بلند مرتبہ، عالی جاہ، بہت معزز، عالی شان

آسْمان جاہ

آسمان كی طرح بلند مرتبہ ركھنے والا (شخص)

آسْمان فَر

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسْمان گُوں

نیلا، نیلے رنگ كا

آسْمان وَقار

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسمان سیر

بہت اونچا اڑنے والا

آسْمان گِیْر

بہت بلند، آسمان تک پہنچنے والا

آسْمان مَقام

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسْمان حَشَم

جو خود یا اس کی بارگاہ مرتبے میں آسمان کی طرح بلند ہو، آسمان جناب

آسْمان شِگاف

آسمان سے ٹكرا كر گزر جانے والا، آسمان كو چیر ڈالنے والا عموماً نعرے یا آہ وغیرہ كے متعلق مستعمل۔

آسْمان شِكوَہ

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسْمان پَری

(عو) جناب فاطمہ (بنت رسول صلعم) كی خدمت كے لیے خداوند عالم كی طرف سے بھیجی ہوئی كنیزوں میں سے ایک كنیز كا نام۔

آسمان گر پڑنا

سخت مصیبت آنا

آسمان میں دھوم پڑنا

عام شہرت ہونا

آسْمان جونی

آسمانی رنگ والا، نِیلگوں

آسمان گونجا دینا

نہایت شور کرنا

آسمان گِیری

sheet of cloth covering the ceiling of a room

آسمان پر چڑھا دینا

آسمان پر پہنچا دینا، بہت تعریف کرنا

آسمان پر دماغ چڑھا دینا

حد سے زیادہ بڑھا دینا، مغرور کر دینا

آسمان زمین میں دھوم پڑنا

شہرت عام ہونا

آسْمان کی جھاڑُوں

کہکشاں.

آسمان نہ پھٹ پڑے

جب کوئی بہت جھوٹ بولتا یا صریح تہمت لگاتا یا علانیہ ظلم کرتا یا گناہ کرتا ہے تو کہا جاتا ہے

آسْمان پَیما

فضا میں دور تک آڑنے والا، اونچی پرواز كرنے والا، اُڑنے والا۔

آسْمان پر اُڑنا

اپنی حد سے بڑھ كر چلنا، شیخی مارنا، ڈینگیں ہانكنا، اترانا، غرور میں بھر جانا

آسْمان پَھٹ پَڑے

غارت ہوجائے، تباہ ہوجائے

آسْمان جناب

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسمان ٹوٹ پڑے

خدا کا غضب نازل ہو، غارت ہو، تباہ ہو جائے

آسمان پر دماغ چڑھ جانا

مغرور ہونا

آسْمان جونی

(طب) آنكھوں میں نیلا پانی آتر آنے كی بیماری۔

آسمان پر قدم کھینچنا

غرور کرنا

آسمان پر دماغ کھینچنا

بہت غرور کرنا، خود پسند ہونا

آسمان کر دینا

سر بلند کر دینا

آسمان پر تھگلی لگائے، آسمان پھاڑے تھگلی لگائے

بڑی عیار اور چالاک اور کٹنی کے لئے کہتے ہیں

آسْمان پَر اُڑانا

حد سے زیادہ تعریف كرنا، خوشامد میں شیخی باز كی تائید كرنا اور اس كی ہمت افزائی كرنا، ہمت بڑھانا، مغرور و متكبر بنادینا (’كو‘ كے ساتھ)

آسْمان پَھٹْ پَڑنا

سخت مصیبت نازل ہونا، حادثے سے تباہ و برباد ہو جانا

آسْمان پَر چَڑھنا

آسمان پر چڑھانا كالازم

آسمان پَر چَڑھانا

بہت عزت دینا، بہت مشہور كردینا

آسْمان ٹُوٹ پَڑنا

سخت مصیبت آنا، تباہ و برباد ہوجانا، غضب بادشاہی نازل ہونا

آسْمان تُٹ پَڑنا

دیکھیے : آسمان ٹوٹ پڑنا

آسْمان ہونا

بلند مرتبہ ہونا

آسْمان دیكھنا

ناامیدی کے عالم میں نظر بخدا ہونا، مجبوری کی حالت میں آسمان کی طرف نظر اٹھانا، تعجب، حیرت یا مجبوری كے عالم میں آسماں پر نظر كرنا (خدا تعالیٰ كی طرف رجوع قلب كا ایک انداز)

آسمان میں چھید ہونا

بہت تیز بارش ہونا، موسلادھار بارش ہونا

آسْمان كَھونْچا

بہت لمبی نے كا حقہ جو بالا خانوں یا بلند مقام پر بیٹھنے والوں یا فیل سواروں كو ككڑ والے پلاتے تھے

آسْمان پَر دِماغ چَڑَھانا

فخر و مباہات كرنا، شیخی مارنا، ناز كرنا

آسْمان پَر دِماغ چَڑْھنا

آسمان پر دماغ چڑھانا كا لازم

آسمان زمین ملا دینا

ہل چل ڈال دینا

آسمان کو دیکھنا

آسمان کے ظلم کا گلہ کرنا، مصیبت کی شکایت کرنا

آسمان بنا دینا

مبالغہ کر کے بہت بڑھا دینا، ادنٰے کو اعلیٰ بنا دینا

آسمان کے تارے توڑ لانا

ناممکن کو ممکن کردکھانا، بہت مشکل اور انتہائی کٹھن کام کرنا

آسمان پر چڑھا کر اتارنا

عزت دے کر ذلیل کرنا، عزت بڑھا کر گھٹانا

آسمان پر پہنچا دینا

عزت دینا

آسمان ہلا دینا

ہل چل ڈالنا

آسمان سر پر ٹوٹ پڑنا

سخت مصیبت آ پڑنا

آسمان پھاڑ کے تھگلی لگانا

چالاکی کرنا، دشوار کام کرنا

آسمان زمین شق کیوں نہیں ہو جاتے

کسی سخت صدمے، بے شرمی اور گناہ پر کہا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسابَقَت کی فَضا پَیدا کَرنا کے معانیدیکھیے

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا کَرنا

musaabaqat kii fazaa paidaa karnaaमुसाबक़त की फ़ज़ा पैदा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا کَرنا کے اردو معانی

  • سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

Urdu meaning of musaabaqat kii fazaa paidaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sabqat le jaane kii koshish karnaa

मुसाबक़त की फ़ज़ा पैदा करना के हिंदी अर्थ

  • श्रेष्ठ बनने का प्रयास करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسْمان

آسمان، عالم بالا، بادل، بلندی، فلک، سما

آسماں

آسمان، عالم بالا، بادل، بلندی، فلک، سما

آسْمانی

آسمان سے منسوب

آسمانہ

छत

آسمان خیز

آسمان تک اٹھنے والا بہت بلند مرتبہ

آسْمان قَدْر

نہایت بلند مرتبہ، عالی جاہ، بہت معزز، عالی شان

آسْمان جاہ

آسمان كی طرح بلند مرتبہ ركھنے والا (شخص)

آسْمان فَر

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسْمان گُوں

نیلا، نیلے رنگ كا

آسْمان وَقار

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسمان سیر

بہت اونچا اڑنے والا

آسْمان گِیْر

بہت بلند، آسمان تک پہنچنے والا

آسْمان مَقام

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسْمان حَشَم

جو خود یا اس کی بارگاہ مرتبے میں آسمان کی طرح بلند ہو، آسمان جناب

آسْمان شِگاف

آسمان سے ٹكرا كر گزر جانے والا، آسمان كو چیر ڈالنے والا عموماً نعرے یا آہ وغیرہ كے متعلق مستعمل۔

آسْمان شِكوَہ

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسْمان پَری

(عو) جناب فاطمہ (بنت رسول صلعم) كی خدمت كے لیے خداوند عالم كی طرف سے بھیجی ہوئی كنیزوں میں سے ایک كنیز كا نام۔

آسمان گر پڑنا

سخت مصیبت آنا

آسمان میں دھوم پڑنا

عام شہرت ہونا

آسْمان جونی

آسمانی رنگ والا، نِیلگوں

آسمان گونجا دینا

نہایت شور کرنا

آسمان گِیری

sheet of cloth covering the ceiling of a room

آسمان پر چڑھا دینا

آسمان پر پہنچا دینا، بہت تعریف کرنا

آسمان پر دماغ چڑھا دینا

حد سے زیادہ بڑھا دینا، مغرور کر دینا

آسمان زمین میں دھوم پڑنا

شہرت عام ہونا

آسْمان کی جھاڑُوں

کہکشاں.

آسمان نہ پھٹ پڑے

جب کوئی بہت جھوٹ بولتا یا صریح تہمت لگاتا یا علانیہ ظلم کرتا یا گناہ کرتا ہے تو کہا جاتا ہے

آسْمان پَیما

فضا میں دور تک آڑنے والا، اونچی پرواز كرنے والا، اُڑنے والا۔

آسْمان پر اُڑنا

اپنی حد سے بڑھ كر چلنا، شیخی مارنا، ڈینگیں ہانكنا، اترانا، غرور میں بھر جانا

آسْمان پَھٹ پَڑے

غارت ہوجائے، تباہ ہوجائے

آسْمان جناب

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسمان ٹوٹ پڑے

خدا کا غضب نازل ہو، غارت ہو، تباہ ہو جائے

آسمان پر دماغ چڑھ جانا

مغرور ہونا

آسْمان جونی

(طب) آنكھوں میں نیلا پانی آتر آنے كی بیماری۔

آسمان پر قدم کھینچنا

غرور کرنا

آسمان پر دماغ کھینچنا

بہت غرور کرنا، خود پسند ہونا

آسمان کر دینا

سر بلند کر دینا

آسمان پر تھگلی لگائے، آسمان پھاڑے تھگلی لگائے

بڑی عیار اور چالاک اور کٹنی کے لئے کہتے ہیں

آسْمان پَر اُڑانا

حد سے زیادہ تعریف كرنا، خوشامد میں شیخی باز كی تائید كرنا اور اس كی ہمت افزائی كرنا، ہمت بڑھانا، مغرور و متكبر بنادینا (’كو‘ كے ساتھ)

آسْمان پَھٹْ پَڑنا

سخت مصیبت نازل ہونا، حادثے سے تباہ و برباد ہو جانا

آسْمان پَر چَڑھنا

آسمان پر چڑھانا كالازم

آسمان پَر چَڑھانا

بہت عزت دینا، بہت مشہور كردینا

آسْمان ٹُوٹ پَڑنا

سخت مصیبت آنا، تباہ و برباد ہوجانا، غضب بادشاہی نازل ہونا

آسْمان تُٹ پَڑنا

دیکھیے : آسمان ٹوٹ پڑنا

آسْمان ہونا

بلند مرتبہ ہونا

آسْمان دیكھنا

ناامیدی کے عالم میں نظر بخدا ہونا، مجبوری کی حالت میں آسمان کی طرف نظر اٹھانا، تعجب، حیرت یا مجبوری كے عالم میں آسماں پر نظر كرنا (خدا تعالیٰ كی طرف رجوع قلب كا ایک انداز)

آسمان میں چھید ہونا

بہت تیز بارش ہونا، موسلادھار بارش ہونا

آسْمان كَھونْچا

بہت لمبی نے كا حقہ جو بالا خانوں یا بلند مقام پر بیٹھنے والوں یا فیل سواروں كو ككڑ والے پلاتے تھے

آسْمان پَر دِماغ چَڑَھانا

فخر و مباہات كرنا، شیخی مارنا، ناز كرنا

آسْمان پَر دِماغ چَڑْھنا

آسمان پر دماغ چڑھانا كا لازم

آسمان زمین ملا دینا

ہل چل ڈال دینا

آسمان کو دیکھنا

آسمان کے ظلم کا گلہ کرنا، مصیبت کی شکایت کرنا

آسمان بنا دینا

مبالغہ کر کے بہت بڑھا دینا، ادنٰے کو اعلیٰ بنا دینا

آسمان کے تارے توڑ لانا

ناممکن کو ممکن کردکھانا، بہت مشکل اور انتہائی کٹھن کام کرنا

آسمان پر چڑھا کر اتارنا

عزت دے کر ذلیل کرنا، عزت بڑھا کر گھٹانا

آسمان پر پہنچا دینا

عزت دینا

آسمان ہلا دینا

ہل چل ڈالنا

آسمان سر پر ٹوٹ پڑنا

سخت مصیبت آ پڑنا

آسمان پھاڑ کے تھگلی لگانا

چالاکی کرنا، دشوار کام کرنا

آسمان زمین شق کیوں نہیں ہو جاتے

کسی سخت صدمے، بے شرمی اور گناہ پر کہا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسابَقَت کی فَضا پَیدا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone