تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرتَکِز" کے متعقلہ نتائج

مُرتَکِز

جاگزیں، ثابت، برقرار، مستقل، مضبوط

مُرتَکِز ہونا

ایک جگہ جمع ہو جانا ، کسی جگہ ٹھہر جانا ۔

مُرتَکِز ہو جانا

ایک جگہ جمع ہو جانا ، کسی جگہ ٹھہر جانا ۔

مُرتَکِز خِیساندے

(طب) مرتکز خیساندے الکحل میں ادویہ کے محلولات جو ترشیح یا تعطین کے ذریعے تیار کیے جاتے ہیں تا کہ یہ اپنے حجم سے سات گنا آب کشیدہ سے ہلکا لیے جائیں اور ایسی صورت میں وہ طاقت میں نہ کہ مزے میں تازہ نقوعات کے قریبی طور پر معادل ہو جاتے ہیں

مُرتَکِز کَر دینا

ایک مقام یا ایک نقطے پر جمع کرنا۔

مُرتَکِزِ مُطالَعَہ

جما ہوا مطالعہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرتَکِز کے معانیدیکھیے

مُرتَکِز

murtakizमुर्तकिज़

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مُرتَکِز کے اردو معانی

صفت

  • جاگزیں، ثابت، برقرار، مستقل، مضبوط
  • زیادہ طاقت ور
  • غیر ضروری مواد علٰیحدہ کر کے کیمیاوی عمل کو شدید تر، زیادہ طاقتور اور خالص بنانا

شعر

Urdu meaning of murtakiz

  • Roman
  • Urdu

  • jaagziin, saabit, barqaraar, mustaqil, mazbuut
  • zyaadaa taaqatvar
  • Gair zaruurii mavaad alaa.iihdaa kar ke kiimiyaavii amal ko shadiid tar, zyaadaa taaqatvar aur Khaalis banaanaa

English meaning of murtakiz

Adjective

  • concentrated, focussed
  • convergent
  • strong

मुर्तकिज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बैठा हुआ, स्थिर, बरक़रार, अटल, शक्तिशाली
  • अधिक शक्तिशाली
  • अनावश्यक पदार्थों को अलग करके रासायनिक प्रतिक्रियाओं को अधिक तीव्र, अधिक शक्तिशाली और शुद्ध बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرتَکِز

جاگزیں، ثابت، برقرار، مستقل، مضبوط

مُرتَکِز ہونا

ایک جگہ جمع ہو جانا ، کسی جگہ ٹھہر جانا ۔

مُرتَکِز ہو جانا

ایک جگہ جمع ہو جانا ، کسی جگہ ٹھہر جانا ۔

مُرتَکِز خِیساندے

(طب) مرتکز خیساندے الکحل میں ادویہ کے محلولات جو ترشیح یا تعطین کے ذریعے تیار کیے جاتے ہیں تا کہ یہ اپنے حجم سے سات گنا آب کشیدہ سے ہلکا لیے جائیں اور ایسی صورت میں وہ طاقت میں نہ کہ مزے میں تازہ نقوعات کے قریبی طور پر معادل ہو جاتے ہیں

مُرتَکِز کَر دینا

ایک مقام یا ایک نقطے پر جمع کرنا۔

مُرتَکِزِ مُطالَعَہ

جما ہوا مطالعہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرتَکِز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرتَکِز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone