تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرتَفَع" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرتَفَع کے معانیدیکھیے

مُرتَفَع

murtafa'मुरतफ़ा'

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: فقرہ

اشتقاق: رَفَعَ

مُرتَفَع کے اردو معانی

صفت

  • اٹھایا گیا، ابھرا ہوا، رفع کیا گیا
  • ہٹایا گیا، جگہ سے دور کیا گیا
  • اونچا، بلند

English meaning of murtafa'

Adjective

मुरतफ़ा' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उठाया गया, उभरा हुआ
  • हटाया गया, जगह से दूर किया गया
  • उच्च, उत्तुंग, ऊँचा, बलंद

مُرتَفَع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرتَفَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرتَفَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone