تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُرشِد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُرشِد کے معانیدیکھیے
مُرشِد کے اردو معانی
صفت
- سیدھا راستہ بتانے والا، ہدایت کرنے والا، ہادی
-
(تصوف) جو ہدایت کے رستے پر لگائے، پیر
مثال - ساری ملکیت مرشد کے ایصال ثواب کے لیے فقرا و مساکین میں لٹا دی
- (مجازاً) تماش بین، عیاش، بدکار نیز بے غیرت
- (مجازاً) بادشاہ
اسم، مذکر
- مذہبی رہنما، پیر
-
(طنزاً) استاد چالاک، عیار، ہوشیار، فریبی، بدمعاش، گرو گھنٹال
مثال - ہوئے زاہد مرید پیرمغاں واہ مرشد کو مانتا ہوں میں(امیر) سمجھا ئیں کچھ اس کو پیر ومرشد زیبا نہیں اس میں آپ کو کد(اخترشاہ اودھ)
شعر
واہ کیا راہ دکھائی ہے ہمیں مرشد نے
کر دیا کعبے کو گم اور کلیسا نہ ملا
English meaning of murshid
Adjective
- guide to the right way
- ( Metaphorically) licentious person, debauchee, rake
-
(Sufism) spiritual director or guide, the head of a religious order, (i.e. to salvation)
Example - Sari milkiyat (Assets) murshid ke isal-e-savab (RIP) ke lie fuqara va masakin mein luta di
- (Metaphorically) king
- (Ironically) knowing fellow
Noun, Masculine
- director, instructor, monitor
- ( Satirical) cunning fellow, knave, scoundrel
मुर्शिद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सही मार्ग दिखाने वाला, रास्ता दिखाने वाला व्यक्ति, पथप्रदर्श
-
( सूफ़ीवाद) सन्मार्ग पर प्रेरित करने वाला व्यक्ति, महंत, सूफ़ी बुज़ुर्ग, पूज्य व्यक्ति
उदाहरण - सारी मिल्कियत मुर्शिद के ईसाल-ए-सवाब (आत्मा की शांति) के लिए फ़ुक़रा व मसाकीन में लुटा दी
- ( लाक्षणिक) तमाशाई, अय्याश, वेश्यागामी
- (लाक्षणिक) बादशाह
مُرشِد کے مترادفات
مُرشِد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُرشِد)
مُرشِد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔