تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرمُرا" کے متعقلہ نتائج

بُھربُھرا

خستہ، بکھر جانے والا، آسانی سے پھوٹ جانے والا

بُھربُھرا ہونا

رک : بھربھرانا (الف) .

بُھربُھراہَٹ

بھربھراپن، خستہ پن، (مجازاً) رقّت، (آواز کی) کپکپاہٹ

بُھربُھرانا

کسی قدر ورم ہونا، بھرانا

بُھربُھراٹ

(رک) بُھربُھراہٹ .

بُھربُھرا پَتّھر

روابیا، ریتلا پتھر، ایسا پتھر جس کے ذرّات کچّے ہوتے ہیں اور بناوٹ میں نقص رہنے کی وجہ سے باہم اچھی طرح پیوست نہیں ہوتے اس لیے یہ بہت جلد گرجاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرمُرا کے معانیدیکھیے

مُرمُرا

murmuraaमुर्मुरा

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: کھانا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُرمُرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھاڑ کا بھنا ہوا کرارا چاول، مکئی یا اناج کا دانہ، جس کے چبانے سے مرمر کی آواز نکلتی ہے
  • ڈوپٹہ یا کسی کپڑے کی بیل کی کور پر (چاندی یا سونے کا) بنا ہوا باریک کنگورا، ٹوٹرو

Urdu meaning of murmuraa

  • Roman
  • Urdu

  • bhaa.D ka bhunaa hu.a karaaraa chaaval, maki.i ya anaaj ka daana, jis ke chabaane se marmar kii aavaaz nikaltii hai
  • DopaTTaa ya kisii kap.De kii bail kii kavar par (chaandii ya sone ka) banaa hu.a baariik kanguuraa, ToTaruu

English meaning of murmuraa

Noun, Masculine

  • a kind of fringe made of gold or silver
  • swollen or parched rice, rice puff

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھربُھرا

خستہ، بکھر جانے والا، آسانی سے پھوٹ جانے والا

بُھربُھرا ہونا

رک : بھربھرانا (الف) .

بُھربُھراہَٹ

بھربھراپن، خستہ پن، (مجازاً) رقّت، (آواز کی) کپکپاہٹ

بُھربُھرانا

کسی قدر ورم ہونا، بھرانا

بُھربُھراٹ

(رک) بُھربُھراہٹ .

بُھربُھرا پَتّھر

روابیا، ریتلا پتھر، ایسا پتھر جس کے ذرّات کچّے ہوتے ہیں اور بناوٹ میں نقص رہنے کی وجہ سے باہم اچھی طرح پیوست نہیں ہوتے اس لیے یہ بہت جلد گرجاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرمُرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرمُرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone