تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُرْغ زِیرک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْغ زِیرک کے معانیدیکھیے
مُرْغ زِیرک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عقل مند پرندہ، (مجازاً) عقل مند یا چالاک آدمی
- مرغ حق گو
- ایک قسم کا پرند جس کا شکار کرتے ہیں
شعر
مرغ زیرک تھے تہہ دام نہ آئے ہرگز
اڑ گئے ہم سر صیاد پہ منقار لگا
English meaning of murG-e-ziirak
Noun, Masculine
- acute, shrewd bird
मुर्ग़-ए-ज़ीरक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का पंछी जिस का शिकार करते हैं
- सत्य बोलने वाला मुर्गा
- बुद्धिमान पंछी, (रूपकात्मक) बुद्धिमान या चालाक व्यक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُرْغ زِیرک)
مُرْغ زِیرک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔