تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُرْغِ سَحَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْغِ سَحَر کے معانیدیکھیے
مُرْغِ سَحَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ مرغا جو صبح کو بانگ دیتا ہے، وہ پرندہ جو صبح کو چہچہاتا ہے، خروس جو صبح کو بانگ دیتا ہے، بلبل عندلیب، قمری، فاختہ وغیرہ وہ پرندے جو صبح کو چہچاتے ہیں
- وہ پارسا شخص جو بہت صبح اُٹھے
شعر
سونے دے شب وصل غریباں ہے ابھی سے
اے مرغ سحر شور مچانا نہیں اچھا
اے مرغ سحر ککڑوں کوں بول کہیں جلدی
تو بھی شب فرقت میں گونگا نظر آتا ہے
بادل گرجا بجلی چمکی روئی شبنم پھول ہنسے
مرغ سحر کو ہجر کی شب کے افسانے دہرانے دو
English meaning of murG-e-sahar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- those birds who chanting in the morning, the pious person who woke-up in the early morning
मुर्ग़-ए-सहर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वो तपस्वी व्यक्ति जो बहुत सुबह उठे
- वो परिंदा जो सुबह को चहचहाता है, वो मुर्गा जो सुबह को बाँग देता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُرْغِ سَحَر)
مُرْغِ سَحَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔