تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُردوں کی ہَڈِّیاں چَچوڑنا" کے متعقلہ نتائج

چَچوڑْنا

من٘ھ میں بھر کر، مزے لے لے کر چوسنا.

چَھچوڑْنا

رک : چچوڑنا.

چُھوچھ اُڑانا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، کھال ادھیڑنا، خوب مارنا .

ہَڈِّیاں چَچوڑْنا

بہت معمولی چیز حاصل کرنا ؛ ناقص چیز کو استعمال کرنا۔

مُردوں کی ہَڈِّیاں چَچوڑنا

بزرگوں کے کاموں پر فخر کرنا

ہاڑ چِچوڑنا

رک : ہاڑ چورا چورا کرنا ۔

چَبائی ہُوئی ہَڈّی چِچوڑنا

ایک ہی بات کو بار بار دہرانا ، لکیر کا فقیر ہونا ، فرسودہ باتوں کی رٹ لگائے رکھنا.

ہونٹ چِچوڑنا

بری طرح یا بدتمیزی سے ہونٹ چومنا ۔

ہَڈّی چِچوڑنا

پرانی بات دہراتے رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُردوں کی ہَڈِّیاں چَچوڑنا کے معانیدیکھیے

مُردوں کی ہَڈِّیاں چَچوڑنا

murdo.n kii haDDiyaa.n chacho.Dnaaमुर्दों की हड्डियाँ चचोड़ना

محاورہ

موضوعات: جنگلات

مُردوں کی ہَڈِّیاں چَچوڑنا کے اردو معانی

  • بزرگوں کے کاموں پر فخر کرنا

English meaning of murdo.n kii haDDiyaa.n chacho.Dnaa

  • feel pride in the deeds of one's ancestors

मुर्दों की हड्डियाँ चचोड़ना के हिंदी अर्थ

  • अपने पूर्वजों के कर्मों पर गर्व महसूस करना, पुराने लोगों के कामों पर नाज़ करना, बुज़ुर्गों के कामों पर फ़ख़्र करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُردوں کی ہَڈِّیاں چَچوڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُردوں کی ہَڈِّیاں چَچوڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone