تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُردَہ زَبان" کے متعقلہ نتائج

عاقِل

عقل والا، دانش مند، فہم و ادراک کا مالک، ہشیار آدمی، صاحب عقل

عاقِلَہ

عقل مند عورت، سمجھ دار عورت

عاقِلی

عاقل ہونا، عقلمندی، دانائی، حکمت، تدّبر ، ذہانت

عاقِلاں

ذی فہم، صاحبانِ عقل و فہم

عاقِلانَہ

۱. عاقلوں جیسا ، عقل مندی کا ، دانش مندانہ ، دور اندیشی کا.

عاقِل کاری

عقل مند ، ذی ہوش ، سمجھ دار.

عاقِل را اِشارَہ بَس

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

عاقِل دوبارَہ فَریب نَمی خورْد

عقل مند دوسری بار دھوکا نہیں کھاتا

عاقِلاں را اِشارَہ بَس

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

عاقِلرا اِشارَہ کافی اَسْت

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

عاقِلاں را اِشارَہ کافی اَسْت

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

شَناسِیِ عاقِل

دماغ کی وہ صلاحیت جس کا تعلق صرف ادراک عقل اور فہم سے ہو.

مَردِ عاقِل

سمجھ دار انسان ، مرد دانا ، ذہین شخص ، حکیم ، فلسفی ۔

چَرا کارے کُنَد عاقِل کہ باز آیَد پَشیمانی

عقل مند کہ ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس کا نتیجہ ندامت ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُردَہ زَبان کے معانیدیکھیے

مُردَہ زَبان

murda-zabaanमुर्दा-ज़बान

اصل: فارسی

وزن : 22121

Roman

مُردَہ زَبان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ زبان جو صرف قدیم تحریروں میں محفوظ ہو، وہ زبان جو بول چال کی حیثیت سے ختم ہوچکی ہو، زبان، جو اب نہ بولی جاتی ہو، وہ زبان جس کے بولنے اور سمجھنے والے بہت کم ہوں

Urdu meaning of murda-zabaan

Roman

  • vo zabaan jo sirf qadiim tahriiro.n me.n mahfuuz ho, vo zabaan jo bol chaal kii haisiyat se Khatm hochukii ho, zabaan, jo ab na bolii jaatii ho, vo zabaan jis ke bolne aur samajhne vaale bahut kam huu.n

English meaning of murda-zabaan

Noun, Feminine

  • dead language, language that is no longer spoken as a native language

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عاقِل

عقل والا، دانش مند، فہم و ادراک کا مالک، ہشیار آدمی، صاحب عقل

عاقِلَہ

عقل مند عورت، سمجھ دار عورت

عاقِلی

عاقل ہونا، عقلمندی، دانائی، حکمت، تدّبر ، ذہانت

عاقِلاں

ذی فہم، صاحبانِ عقل و فہم

عاقِلانَہ

۱. عاقلوں جیسا ، عقل مندی کا ، دانش مندانہ ، دور اندیشی کا.

عاقِل کاری

عقل مند ، ذی ہوش ، سمجھ دار.

عاقِل را اِشارَہ بَس

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

عاقِل دوبارَہ فَریب نَمی خورْد

عقل مند دوسری بار دھوکا نہیں کھاتا

عاقِلاں را اِشارَہ بَس

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

عاقِلرا اِشارَہ کافی اَسْت

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

عاقِلاں را اِشارَہ کافی اَسْت

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

شَناسِیِ عاقِل

دماغ کی وہ صلاحیت جس کا تعلق صرف ادراک عقل اور فہم سے ہو.

مَردِ عاقِل

سمجھ دار انسان ، مرد دانا ، ذہین شخص ، حکیم ، فلسفی ۔

چَرا کارے کُنَد عاقِل کہ باز آیَد پَشیمانی

عقل مند کہ ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس کا نتیجہ ندامت ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُردَہ زَبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُردَہ زَبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone