تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُردَہ پَرَست" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُردَہ پَرَست کے معانیدیکھیے
مُردَہ پَرَست کے اردو معانی
صفت
- مرنے کے بعد آدمی کی قدر و منزلت کرنے والا، جیتے جی نظر انداز کر کے صرف موت کے بعد کسی کی بڑائی کو تسلیم کرنے والا
شعر
دو چار سال اور ہے ناقدریٔ سخن
مردہ پرست شہر کا فن کار میں بھی ہوں
مرنے کے بعد عظمت و شہرت سے فائدہ
لیکن جہاں تمام ہی مردہ پرست تھا
English meaning of murda-parast
Adjective
- believer in the cult of the dead, idolizer of the dead, worshipper of dead person
मुर्दा-परस्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मरने के बाद आदमी का सम्मान करने वाला, जीते जी नज़रअंदाज कर के सिर्फ़ मौत के बाद किसी की बड़ाई को स्वीकार करने वाला, मृतकों के पंथ में विश्वास करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُردَہ پَرَست)
مُردَہ پَرَست
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔