تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُرْدَہ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْدَہ دِل کے معانیدیکھیے
مُرْدَہ دِل کے اردو معانی
صفت
- جس کا دل مر چکا ہو، جس کے دل میں جینے کی امنگ نہ ہو، پژمردہ، اداس، دلگیر، بے حس آدمی، غمگین
شعر
زندہ ہو جاتا ہوں میں جب یار کا آتا ہے خط
روح تازہ مردہ دل کے واسطے لاتا ہے خط
اس مکاں میں رہنے والے مردہ دل انسان ہیں
اس محل کے پتھروں کو سرد ہونا چاہئے
زندگی زندہ دلی کا ہے نام
مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں
मुर्दा-दिल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका मन बहुत ही उचाट और नीरस हो, मृतहृदय, हतमानस, हतचित्र
- हतोत्साहित; जिसमें उत्साह या उमंग न रह गई हो।
مُرْدَہ دِل کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُرْدَہ دِل)
مُرْدَہ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔