تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَصَّع سازی" کے متعقلہ نتائج

جَڑائی

جڑوانے کی مزدوری

پَکّی جَڑائی

(جڑائی و مینا کاری) زیور میں نگینے کو کندن سے جمانے کا عمل جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ نگینے کو بیٹھک کے ساتھ جما کر اوپر کناروں پر کندن کی کور اس طرح بناتے ہیں کہ نگینہ زیور کے ساتھ ایک جان ہو جاتا ہے.

گِلّی ڈَنْڈے کی جَڑائی

(معماری) دو تختوں کی درز سے درز ملا کر اوپر پتلی جفتی جما کر جڑنے کا طریقہ، اس طرح جوڑ اوپر سے بند کر دیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَصَّع سازی کے معانیدیکھیے

مُرَصَّع سازی

murassa'-saaziiमुरस्सा'-साज़ी

وزن : 12222

مُرَصَّع سازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نگینے یا جواہر جڑنے کا کام ؛ (مجازاً) لفظوں کی آراستگی ، خوش بیانی ۔

English meaning of murassa'-saazii

Noun, Feminine

  • art of stone-setting

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَصَّع سازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَصَّع سازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone