تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَقِّق" کے متعقلہ نتائج

مُرَقِّق

رقیق کرنے والا ؛ (طب) وہ دوا جو قوت ِنافذہ ، حرارت و رطوبت کے سبب سے اخلاط و رطوبات کو رقیق کر دے ۔

مُرَقَّق

رقیق، پتلا، نرم، باریک

مُرَقَّقِ عامِل

(معماری) چونے کے پتھر وغیرہ کو پتلا کرنے والا عامل

اَلِفِ مُرَقَّق

(تجوید) وہ الف جو حرف استفال (رک) بعد پُر (یعنی بہ اشباع فتحہ) نہ پڑھا جائے بلکہ بلا کشش پڑھا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَقِّق کے معانیدیکھیے

مُرَقِّق

muraqqiqमुरक़्क़िक़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُرَقِّق کے اردو معانی

 

  • رقیق کرنے والا ؛ (طب) وہ دوا جو قوت ِنافذہ ، حرارت و رطوبت کے سبب سے اخلاط و رطوبات کو رقیق کر دے ۔

Urdu meaning of muraqqiq

  • Roman
  • Urdu

  • raqiiq karne vaala ; (tibb) vo davaa jo quvvat anna fizaa, haraarat-o-ratuubat ke sabab se aKhlaat-o-ratuubaat ko raqiiq kar de

मुरक़्क़िक़ के हिंदी अर्थ

 

  • द्रव पतला करने वाला, (चिकित्सा) वह औषधि जो अपनी शक्ति, ऊष्मा और नमी के कारण मिश्रण और नमी को पतला कर देती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرَقِّق

رقیق کرنے والا ؛ (طب) وہ دوا جو قوت ِنافذہ ، حرارت و رطوبت کے سبب سے اخلاط و رطوبات کو رقیق کر دے ۔

مُرَقَّق

رقیق، پتلا، نرم، باریک

مُرَقَّقِ عامِل

(معماری) چونے کے پتھر وغیرہ کو پتلا کرنے والا عامل

اَلِفِ مُرَقَّق

(تجوید) وہ الف جو حرف استفال (رک) بعد پُر (یعنی بہ اشباع فتحہ) نہ پڑھا جائے بلکہ بلا کشش پڑھا جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَقِّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَقِّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone