تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَنڈ" کے متعقلہ نتائج

مُرَنڈ

سوکھا ہوا ، چرمر ؛ (مجازاً) بے جان ، غیر متحرک ۔

مُرَنڈَہ

سوکھا ہوا ؛ (مجازاً) نحیف ، کمزور ، بے جان ۔

مُرَنڈے

مرنڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُرَنڈا

سوکھا ہوا ، کھڑنک ، چرمر

مُرَنڈا ہونا

چرمر ہونا، سوکھ کر امچور ہونا

مُرَنڈے لَگنا

بہت جلنا ؛ کوئلا ہو جانا ۔

مُرَنڈا کَرنا

مروڑنا، توڑ مروڑ کر لڈو سا کر دینا، گٹھری بنا دینا

مُرَنڈے باندھنا

مٹھی بند کرنے کے قابل ہونا ۔

مُرَنڈوں کی رَسم

جب بچہ پانچ مہینے کا ہوجاتا ہے اور ہاتھوں کی مٹھیاں بند کرنا شروع کر دیتا ہے تو نانی کے یہاں سے اگر وہ غریب ہوئی تو گیہوں کے، ورنہ مرمروں کے مرنڈے یا موتی چور کے لڈو اور خشخاش یا گیہوں کی گھنگنیاں آتی ہیں اور کنبے یا رشتہ داروں میں تقسیم کی جاتی ہیں

مُرَنڈا کَر ڈالنا

بھوننا ؛ چرمر کرنا ، امچور کرنا ، سکھا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَنڈ کے معانیدیکھیے

مُرَنڈ

muranDमुरंड

  • Roman
  • Urdu

مُرَنڈ کے اردو معانی

صفت

  • سوکھا ہوا ، چرمر ؛ (مجازاً) بے جان ، غیر متحرک ۔

Urdu meaning of muranD

  • Roman
  • Urdu

  • suukhaa hu.a, charmar ; (majaazan) bejaan, Gair mutaharrik

मुरंड के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सूखा हुआ, चुरमुर; (लाक्षणिक) बेजान, अचल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرَنڈ

سوکھا ہوا ، چرمر ؛ (مجازاً) بے جان ، غیر متحرک ۔

مُرَنڈَہ

سوکھا ہوا ؛ (مجازاً) نحیف ، کمزور ، بے جان ۔

مُرَنڈے

مرنڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُرَنڈا

سوکھا ہوا ، کھڑنک ، چرمر

مُرَنڈا ہونا

چرمر ہونا، سوکھ کر امچور ہونا

مُرَنڈے لَگنا

بہت جلنا ؛ کوئلا ہو جانا ۔

مُرَنڈا کَرنا

مروڑنا، توڑ مروڑ کر لڈو سا کر دینا، گٹھری بنا دینا

مُرَنڈے باندھنا

مٹھی بند کرنے کے قابل ہونا ۔

مُرَنڈوں کی رَسم

جب بچہ پانچ مہینے کا ہوجاتا ہے اور ہاتھوں کی مٹھیاں بند کرنا شروع کر دیتا ہے تو نانی کے یہاں سے اگر وہ غریب ہوئی تو گیہوں کے، ورنہ مرمروں کے مرنڈے یا موتی چور کے لڈو اور خشخاش یا گیہوں کی گھنگنیاں آتی ہیں اور کنبے یا رشتہ داروں میں تقسیم کی جاتی ہیں

مُرَنڈا کَر ڈالنا

بھوننا ؛ چرمر کرنا ، امچور کرنا ، سکھا دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَنڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَنڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone