تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَجَّز" کے متعقلہ نتائج

مُرَجَّز

نثر کی وہ قسم جس میں دو فقروں کے مقابل کے لفظ آپس میں ہم وزن ہوں اور قافیہ رکھتے ہوں

نَثرِ مُرَجَّز

نثر کی ایک قسم جس میں وزن ہو اور قافیہ نہ ہو، ایسی عبارت جس میں دو فقروں کے کلمات بالمقابل ہم وزن ہوں ہم قافیہ نہ ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَجَّز کے معانیدیکھیے

مُرَجَّز

murajjazमुरज्जज़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: رَجَزَ

  • Roman
  • Urdu

مُرَجَّز کے اردو معانی

صفت

  • نثر کی وہ قسم جس میں دو فقروں کے مقابل کے لفظ آپس میں ہم وزن ہوں اور قافیہ رکھتے ہوں

Urdu meaning of murajjaz

  • Roman
  • Urdu

  • nasr kii vo qasam jis me.n do fiqro.n ke muqaabil ke lafz aapas me.n hamavzan huu.n aur qaafiyaa rakhte huu.n

English meaning of murajjaz

Adjective

  • (of prose) metrical but without rhyme, the prose whose sentences are mutually balanced and melodious

मुरज्जज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह गद्य जिसके वाक्य परस्पर संतुलित और सानुप्रास हों

مُرَجَّز کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرَجَّز

نثر کی وہ قسم جس میں دو فقروں کے مقابل کے لفظ آپس میں ہم وزن ہوں اور قافیہ رکھتے ہوں

نَثرِ مُرَجَّز

نثر کی ایک قسم جس میں وزن ہو اور قافیہ نہ ہو، ایسی عبارت جس میں دو فقروں کے کلمات بالمقابل ہم وزن ہوں ہم قافیہ نہ ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَجَّز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَجَّز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone