تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَحَّل" کے متعقلہ نتائج

مُرَحَّل

جس پر نقش و نگار بنائے گئے ہوں ۔

مَرْحَلہ

کوچ کی جگہ، سفر کی جگہ یا منزل

مَرحَلَۂ صَعب

سخت دشوار اور مشکل منزل

مَرحَلے

مرحلہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، (تراکیب میں مستعمل)

مَرحَلَۂ ناگَہاں

بے وقت پیش آنے والا مرحلہ ۔

مَرحَلا

مقام،منزل، اہم کام، بری مسافت، درجہ مرتبہ، دن بھر کا سفر، سفر کی جگہ یا وقت منزل یا کوچ کی جگہ

مَرحَلَہ وار

۱۔ بالترتیب ، بتدریج ۔

مَرحَلَہ دار

نگہبان یا چوکیدار جو دو پڑاؤ کے درمیان راستے کی حفاظت پر مامور ہو

مَرحَلَۂ طِلِسِمی

قصے کہانیوں کی کتابوں میں مذکور وہ ملک جس کا فتح کرنا طلسم کا فتح کرنے پر منحصر ہوتا ہے

مَرحَلَہ پَیما

دشوار گزار منزل کو طے کرنے والا ، سخت اور مشکل راہوں سے گزرنے والا ، راہ نورد ۔

مَرحَلَۂ اِمتِحاں

امتحان کی منزل ، مشکل کام ، دشوار کام ۔

مَرحَلَہ طَے ہونا

کام مکمل ہونا ، معاملہ نمٹنا ۔

مَرحَلَہ پیش آنا

کٹھن منزل یا دشواری کا سامنے آنا ۔

مَرحَلَہ پَیمائی

منزلیں طے کرنے کا عمل ۔

مَرحَلَہ پَہُنچنا

مشکل مہم یا سخت دشوار معاملہ پیش آنا ۔

مَرحَلَہ طَے کَرنا

منزل پوری کرنا، درجہ طے کرنا

مَرحَلَہ آسان ہونا

سخت سے سخت منزل کا آسان ہونا ، دشوار کام کا سہل ہو جانا ۔

مَرحَلَہ فَتَح کَرنا

اس علاقے یا سرزمین کی تسخیر کرنا جس کی تسخیر کرنے پر طلسم کی تسخیر منحصر ہو

مَرحَلَہ دَر پیش ہونا

نوبت آنا ، منزل آنا ، سابقہ پڑنا ۔

مَرحَلے میں داخِل ہونا

درمیانی منزل میں ہونا ، تکمیل پذیر ہونا ۔

مَرحَلے طَے کَرنا

کام مکمل کرنا، سفر طے کرنا، معاملے میں کامیابی حاصل کرنا

مَرحَلےسے گُزَرنا

منزلوں سے واسطہ پڑنا ، مراحل طے کرنا ۔

مَرحَلے آن پَڑنا

سامنا ہونا ، سابقہ پڑنا ۔

مَرحَلے آسان بَنا دینا

آسان کر دینا ، مشکل اور دشواری دور کر دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَحَّل کے معانیدیکھیے

مُرَحَّل

murahhalमुरह्हल

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُرَحَّل کے اردو معانی

صفت

  • جس پر نقش و نگار بنائے گئے ہوں ۔

Urdu meaning of murahhal

  • Roman
  • Urdu

  • jis par naqsh-o-nigaar banaa.e ge huu.n

मुरह्हल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस पर बेल बूटे बनाए गए हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرَحَّل

جس پر نقش و نگار بنائے گئے ہوں ۔

مَرْحَلہ

کوچ کی جگہ، سفر کی جگہ یا منزل

مَرحَلَۂ صَعب

سخت دشوار اور مشکل منزل

مَرحَلے

مرحلہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، (تراکیب میں مستعمل)

مَرحَلَۂ ناگَہاں

بے وقت پیش آنے والا مرحلہ ۔

مَرحَلا

مقام،منزل، اہم کام، بری مسافت، درجہ مرتبہ، دن بھر کا سفر، سفر کی جگہ یا وقت منزل یا کوچ کی جگہ

مَرحَلَہ وار

۱۔ بالترتیب ، بتدریج ۔

مَرحَلَہ دار

نگہبان یا چوکیدار جو دو پڑاؤ کے درمیان راستے کی حفاظت پر مامور ہو

مَرحَلَۂ طِلِسِمی

قصے کہانیوں کی کتابوں میں مذکور وہ ملک جس کا فتح کرنا طلسم کا فتح کرنے پر منحصر ہوتا ہے

مَرحَلَہ پَیما

دشوار گزار منزل کو طے کرنے والا ، سخت اور مشکل راہوں سے گزرنے والا ، راہ نورد ۔

مَرحَلَۂ اِمتِحاں

امتحان کی منزل ، مشکل کام ، دشوار کام ۔

مَرحَلَہ طَے ہونا

کام مکمل ہونا ، معاملہ نمٹنا ۔

مَرحَلَہ پیش آنا

کٹھن منزل یا دشواری کا سامنے آنا ۔

مَرحَلَہ پَیمائی

منزلیں طے کرنے کا عمل ۔

مَرحَلَہ پَہُنچنا

مشکل مہم یا سخت دشوار معاملہ پیش آنا ۔

مَرحَلَہ طَے کَرنا

منزل پوری کرنا، درجہ طے کرنا

مَرحَلَہ آسان ہونا

سخت سے سخت منزل کا آسان ہونا ، دشوار کام کا سہل ہو جانا ۔

مَرحَلَہ فَتَح کَرنا

اس علاقے یا سرزمین کی تسخیر کرنا جس کی تسخیر کرنے پر طلسم کی تسخیر منحصر ہو

مَرحَلَہ دَر پیش ہونا

نوبت آنا ، منزل آنا ، سابقہ پڑنا ۔

مَرحَلے میں داخِل ہونا

درمیانی منزل میں ہونا ، تکمیل پذیر ہونا ۔

مَرحَلے طَے کَرنا

کام مکمل کرنا، سفر طے کرنا، معاملے میں کامیابی حاصل کرنا

مَرحَلےسے گُزَرنا

منزلوں سے واسطہ پڑنا ، مراحل طے کرنا ۔

مَرحَلے آن پَڑنا

سامنا ہونا ، سابقہ پڑنا ۔

مَرحَلے آسان بَنا دینا

آسان کر دینا ، مشکل اور دشواری دور کر دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَحَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَحَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone