تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُرَغَّن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَغَّن کے معانیدیکھیے
مُرَغَّن کے اردو معانی
صفت
-
گھی یا چکنائی میں تربتر(کھانا وغیرہ) ، وہ جس میں بہت گھی ڈالا گیا ہو
مثال - عام طور پر ہوٹلوں میں مرغن کھانا ملتا ہے
English meaning of muraGGan
Adjective
-
the food stirring in oil or ghee
Example - Aam taur par hotalon mein muragghan khana milta hai
मुरग़्ग़न के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
तेल या घी में तरतराता हुआ, घी में तरबतर, वो जिसमें बहुत घी डाला गया हो
उदाहरण - आम तौर पर होटलों में मुरग़्ग़न खाना मिलता है
مُرَغَّن سے متعلق دلچسپ معلومات
مرغن بمعنی ’’روغن دار، بہت زیادہ گھی یا تیل میں پکائی ہوئی چیز‘‘۔ دیکھئے، ’’مزیب‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُرَغَّن)
مُرَغَّن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔