تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُراقَبَہ" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُراقَبَہ کے معانیدیکھیے

مُراقَبَہ

muraaqabaमुराक़बा

اصل: عربی

وزن : 1212

جمع: مُراقَبات

موضوعات: تصوف

اشتقاق: رَقَبَ

  • Roman
  • Urdu

مُراقَبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

    مثال دل ناقابل تسخیر نہیں ہے، اسے مراقبہ، جوگ وغیرہ کے ذریعہ قابو میں کیا جا سکتا ہے

  • (تصوف) دل کو حق تعالیٰ کے ساتھ حاضر رکھنا اور قلب کو حضوریٔ حق میں ایسا رکھنا کہ خطرات دوئی اور خودی نہ آنے پائیں اور اگر آئیں تو دفع کرے

Urdu meaning of muraaqaba

  • Roman
  • Urdu

  • lallaa ke maasiva ko chho.Dkar mahiz lallaa kii taraf dil lagaanaa, gardan jhukaa kar Gaur-o-fikr karnaa, istiGraaq, gyaan, dhyaan, tasavvur, soch bichaar
  • (tasavvuf) dil ko haqataalaa ke saath haazir rakhnaa aur qalab ko huzuur i.i haq me.n a.isaa rakhnaa ki Khatraat dave aur Khudii na aane paa.i.n aur agar aa.e.n dafaa kariy

English meaning of muraaqaba

Noun, Masculine, Singular

  • watch, observation, contemplation, meditation, guarding (Especially of the Divine), paying regard or consideration (to )

    Example Dil na-qabil-e-tashkhir (Unconquerable) nahin hai, ise muraqaba, jog waghaira ke zariya qabu mein kiya ja sakta hai

  • (Sufism) self-awareness, major aspect of Sufi contemplative discipline, fear (of God)

मुराक़बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ध्यान की मुद्रा, आँख बंद कर के कुछ सोचना, संसार से हटकर ईश्वर में ध्यान लगाना, समाधि, अवधान, योग, धारणा

    उदाहरण दिल नाक़ाबिल-ए-तसख़ीर (अजेय) नहीं है, इसे मुराक़बा, जोग वग़ैरा के ज़रिआ क़ाबू में किया जा सकता है

  • (सूफ़ीवाद) मन को ईष्वर के साथ लगा कर रखना और चित्त को ब्रह्म में ऐसा लीन रखना कि अनेकदेववाद या अहंकार का भय न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُراقَبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُراقَبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone