تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُراجَعَت" کے متعقلہ نتائج

مُراجَعَت

۱۔ واپس آنا ، لوٹنا ، واپسی ، بازگشت ؛ اعادہ کرنا ۔

مُراجَعَت ہونا

واپسی ہونا ۔

مُراجَعَت کَرنا

واپس آنا ، لوٹنا ۔

مُراجَعَت فَرمانا

واپس تشریف لانا، لوٹنا

مُراجَعَت فَرما ہونا

واپس تشریف لانا ، لوٹنا ؛ توجہ کرنا (کسی بزرگ ہستی کا) ۔

زاوِیَۂ مُراجَعَت

وہ زاویہ جو کسی چیز جیسے کرن کے عکس اور اس عمود کے درمیان بنے جو اس سطح پر اس نقطے سے کھینْچا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُراجَعَت کے معانیدیکھیے

مُراجَعَت

muraaja'atमुराज'अत

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: رَجَعَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُراجَعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ واپس آنا ، لوٹنا ، واپسی ، بازگشت ؛ اعادہ کرنا ۔
  • ۲۔ کسی چیز کی طرف رجوع کرنا ۔
  • ۳۔ (مجازاً) نظر ثانی کرنا ، تنقیح کرنا ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُراضَعَت

دوسرے کے بچے کو دودھ پلانا

Urdu meaning of muraaja'at

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ vaapis aanaa, lauTnaa, vaapsii, baazgasht ; i.aadaa karnaa
  • ۲۔ kisii chiiz kii taraf rujuu karnaa
  • ۳۔ (majaazan) nazar-e-saanii karnaa, tanqiih karnaa

English meaning of muraaja'at

Noun, Feminine

  • retreat, return, recourse, coming back

मुराज'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वापसी, लौटना, उल्टा फिरना, प्रत्यागमन, पुनर्विचार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراجَعَت

۱۔ واپس آنا ، لوٹنا ، واپسی ، بازگشت ؛ اعادہ کرنا ۔

مُراجَعَت ہونا

واپسی ہونا ۔

مُراجَعَت کَرنا

واپس آنا ، لوٹنا ۔

مُراجَعَت فَرمانا

واپس تشریف لانا، لوٹنا

مُراجَعَت فَرما ہونا

واپس تشریف لانا ، لوٹنا ؛ توجہ کرنا (کسی بزرگ ہستی کا) ۔

زاوِیَۂ مُراجَعَت

وہ زاویہ جو کسی چیز جیسے کرن کے عکس اور اس عمود کے درمیان بنے جو اس سطح پر اس نقطے سے کھینْچا جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُراجَعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُراجَعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone