تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرائی" کے متعقلہ نتائج

مُرائی

وہ جو ظاہر میں کچھ ہو اور باطن میں کچھ ہو، منافق، خودنمائی کرنے والا، ریاکار

ہَرائی مَرائی

مجبوری سے ، ہار کر

اپنی ہائی مرائی کوئی نہیں بھولتا

اپنی مصیبتیں کوئی نہیں بھولتا، اپنا نقصان سب کو یاد رہتا ہے

اپنی ہرائی مرائی کوئی نہیں بھولتا

اپنی مصیبتیں کوئی نہیں بھولتا، اپنا نقصان سب کو یاد رہتا ہے

دُولہا نے دُلہَن پائی، شَہ بالے نے گانْڑ مَرائی

شہ بالا ایک چھوٹا لڑکا ہوتا ہے جو دولھا کے ساتھ رہتا ہے اسے گالیاں پڑتی ہیں

دادانے پُن کیا پوتوں نے گانڈ مَرائی

ناخلف اولاد سے خاندان کی بدنامی ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرائی کے معانیدیکھیے

مُرائی

muraa.iiमुराई

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: رأى

  • Roman
  • Urdu

مُرائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جو ظاہر میں کچھ ہو اور باطن میں کچھ ہو، منافق، خودنمائی کرنے والا، ریاکار

اسم، مؤنث

  • ترکاری بیچنے یا بونے والا، کنجڑا، کاچھی، ارائیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُراعی

रिआयत करनेवाला, देख-रेख करनेवाला, चरानेवाला।

Urdu meaning of muraa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • vo jo zaahir me.n kuchh ho aur baatin me.n kuchh ho, munaafiq, Khudanumaa.ii karne vaala, rayaakaar
  • tarkaarii bechne ya baune vaala, kunj.Daa, kaachhii, araa.ii.n

English meaning of muraa.ii

Noun, Masculine

  • the one is dual nature, the one who is not what he had to seen, hypocrites, egoist,

Noun, Feminine

  • vegetable-grower and seller, greengrocer

मुराई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो जो दिखने में कुछ हो और वास्तव में कुछ हो, कपटी, अहंकारी, रयाकार

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तरकारी बेचने या बोने वाला, कुंजड़ा, काछी, अराईं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرائی

وہ جو ظاہر میں کچھ ہو اور باطن میں کچھ ہو، منافق، خودنمائی کرنے والا، ریاکار

ہَرائی مَرائی

مجبوری سے ، ہار کر

اپنی ہائی مرائی کوئی نہیں بھولتا

اپنی مصیبتیں کوئی نہیں بھولتا، اپنا نقصان سب کو یاد رہتا ہے

اپنی ہرائی مرائی کوئی نہیں بھولتا

اپنی مصیبتیں کوئی نہیں بھولتا، اپنا نقصان سب کو یاد رہتا ہے

دُولہا نے دُلہَن پائی، شَہ بالے نے گانْڑ مَرائی

شہ بالا ایک چھوٹا لڑکا ہوتا ہے جو دولھا کے ساتھ رہتا ہے اسے گالیاں پڑتی ہیں

دادانے پُن کیا پوتوں نے گانڈ مَرائی

ناخلف اولاد سے خاندان کی بدنامی ہوتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone