اردو، انگلش اور ہندی میں مُرادی کے معانیدیکھیے
مُرادی کے اردو معانی
صفت
- مراد کے موافق، جو منشا کے مطابق ہو، حسب دل خواہ
- آنوں کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے، بجائے موازی بعض جگہ مستعمل نیز چھوٹے سکے
- اصطلاحی، فرضی، مجازی، ثانوی (عموماً معنی کے لئے مستعمل)
- حاجت مند
- تمناؤں اور ارمانوں کا حاصل
- آنوں سے پیشتر لکھتے ہیں۔(فقرہ)مرادی آٹھ آنے بھیج دو
شعر
لغوی نہیں مرادی مطالب پہ غور کر
دل دل نہیں تھا ایک اشارا خلا کا تھا
English meaning of muraadii
Adjective
- favourable
- implied (meaning), secondary (sense), metaphorical
- Implied, metaphorical
- needy, necessitous, indigent
- Small change
Noun
- loose change
मुरादी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मन में मुराद रखनेवाला
- आशय के अनुकूल, काल्पनिक, क़ियासी, आनों के साथ लगनेवाला शब्द, जैसे-‘मुरादी आठ आना'।
- आशय के अनुकूल, काल्पनिक, क़ियासी, आनों के साथ लगनेवाला शब्द, जैसे-‘मुरादी आठ आना*।
- जिसकी कोई इच्छा या कामना हो; मन में मुराद रखने वाला; अभिलाषी।
مُرادی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُرادی)
مُرادی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔